Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو (رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت) نواحی علاقے گوٹھ حاجی محمد قاسم سومرو57 موری ٹنڈو جان محمد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں علاقے کے عوام کو مفت طبی معائنہ، علاج اور ادویات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں معروف معالج ڈاکٹرسید نسیم اللہ حیدری اور ان کی ٹیم نے مریضوں کا تفصیلی چیک اپ کیا اور مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کو مفت مشورے اور ادویات دیں۔میڈیکل کیمپ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہا، جس میں بڑی تعداد میں مرد، خواتین، بزرگوں اور بچوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر منتظمین کا کہنا تھا کہ دور دراز علاقوں کے مستحق افراد کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ان کا مقصد ہے تاکہ غریب عوام بہتر علاج سے مستفید ہو سکیں۔کیمپ کے منتطم مولانا اویس اعظم جنرل سیکریٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ جھڈو تھے جبکہ سماجی و فلاحی شخصیات نے بھی شرکت کر کے اس اقدام کو انسانیت کی خدمت قرار دیا۔

     

    Related Posts

    ہوائی فائرنگ کرنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے درخواست دینے والوں پر مری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

    بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

    کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکہ: وفاقی و صوبائی قیادت کا ہنگامی اجلاس، دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اظہار

    مقبول خبریں

    کون سی بات مان لیں تو عمران خان سے ملاقات 10 منٹ کی کہانی ہے! محسن نقوی کی اہم ملاقات اسد طور کی رپورٹ

    امن معاہدے کی ابھی سپریم نیشنل کونسل اور مجتبیٰ خامنہ ای سے منظوری باقی

    بیوی کی مرضی کے بغیر خلع غیر قانونی، سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

    امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ: 60 روزہ جنگ بندی اور اہم نکات سامنے آ گئے

    گھریلو صارفین کے لیے ’’600 یونٹ بجلی فری‘‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا اعلان

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.