Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     بوائے سکاؤٹ تحریک نوجوانوں کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، سارہ حیات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    چکوال (بیورو چیف جلیل نقوی): ڈپٹی کمشنر و صدر ڈسٹرکٹ بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن چکوال سارہ حیات نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1 چکوال میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں سی ای او ایجوکیشن محمد صفدر ملک، اسسٹنٹ کمشنر چکوال ارسلان سکندر، اسسٹنٹ کمشنر بوائے سکاؤٹ راجہ مجاہد افسر، سکول پرنسپل، اساتذہ اور بوائے سکاؤٹس کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سارہ حیات نے کہا کہ بوائے سکاؤٹ تحریک نوجوان نسل میں نظم و ضبط، حب الوطنی، کردار سازی اور سماجی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    Related Posts

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    پرنس رحیم آغا خان کی نور خان ائیر بیس آمد،صدر مملکت ، اعلیٰ حکام نے استقبال کیا

    ہریریمانا فاتو جمہوریہ روانڈا کی پاکستان میں تعینات سفیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ، سیالکوٹ چیمبر دورہ کیا

    مقبول خبریں

    پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات تفویض کرنے کی تقریب ،نیول چیف نے عسکری اعزازات سے نوازا

    ‘کثیر قطبی دنیا’: بیجنگ سربراہی اجلاس کے بعد شی اور پوٹن نے کیا اعلان کیا

    جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں آٹھ ہلاک

    ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.