Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نوشہروفیروز:خاتون نے موت کوگلے لگالیا،زبردستی  گولیاں کھلائی گئیں:بھائی  کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہروفیروز رجب علی سموں)شہر کے کالیج روڈ کی مکین خوشبو باٹ زہر پی کے خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق نوشہروفیروز شہر کے کالیج روڈ کی مکین خوشبو باٹ نے گہریلو انبنت پے زہر پی لیا جسے نوشہروفیروز سول ہسپتال لایا گیا جو چل بسی اسی موقعے پر مقتولہ کے بھائی شیر محمد باٹ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کے میری بہن کو انکے شوہر دیور سمیت سسرال والوں نے زبردستی زہریلی گولیاں کہلا کے مارا ہے انہوں نے کہا کے میری بہن چار ماہ کی حاملا تھی میری بہن کو جو ملکیت حصے میں آئی تھی سسرال والے انہیں وہ ملکیت اپنے نام کرانا چاہتے تھے جو میری بہن انکے نام نہیں کررہی تھی جس پر میری بہن کو قتل کیا گیا ہیانہوں نے اعلی اختیاریوں سے مطالبہ کیا کے واقعے کی تحقیقات کی جائے اور میری بہن کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائیبتاکے انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں۔

    Related Posts

    سکھر تمباکو نوشی اور اس سے متعلقہ بیماریوں سے بچاؤ کے لیے  کمیونٹی آگاہی سیشن

    سیکیورٹی فورسز کا ارجم کلی میں کامیاب آپریشن، فتنہ الخوارج کا افغانی کمانڈر بصیر جہنم واصل، ساتھی گرفتار

    دشت میں پولیس کی کارروائی کارروائی، 28 افغان باشندے گرفتار

    مقبول خبریں

    ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

    ثالثی کی کوششیں تیز،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے،ایک ہفتے میں دوسرا دورہ

    وسطی کرم  شدت پسند وں میں پھوٹ پڑگئی،دوگروہوں میں لڑائی، 18 ہلاک

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    رجیم چینج :اسرائیل نے محمود احمدی نژاد کو اقتدار میں لانے کی ناکام سازش کی ، نیویارک ٹائمز

    بلاگ

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.