Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قائم مقام  ڈپٹی کمشنر مری نے اپنے عملے کے ہمراہ مال روڈ آپریشن/ایکوزیشن سائیڈ کا اچانک  دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مری ( راشد مغل سے)قائم مقام  ڈپٹی کمشنر مری عمر اویس کیانی نے اپنے عملے کے ہمراہ مری مال روڈ آپریشن/
    ایکوزیشن سائیڈ کا اچانک  دورہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن (ر) ارشد اقبال بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر مری نے جاری آپریشنل امور، سرکاری اراضی سے متعلق معاملات، تجاوزات کے خاتمے اور شہری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ مری کی خوبصورتی، ٹریفک کی روانی اور عوامی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات بروقت اور مؤثر انداز میں مکمل کیے جائیں۔ڈپٹی کمشنر نے موقع پر موجود افسران اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور عوامی مفاد کے پیش نظر تمام امور میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کی تاکید کی۔ انہوں نے موقع پر کام کرنے والے اہلکاروں کے اور عوام کے لئے کئے جانے والے خفاظتی انتظامات کا بھی جاٸزہ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن (ر) ارشد اقبال  نے بھی مختلف انتظامی معاملات پر بریفنگ دیتے ہوئے جاری کارروائیوں اور مستقبل کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا۔

    Related Posts

    خوشاب کے حلقہ پی پی 83سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ظفرخان بلوچ بلامقابلہ کامیاب

    مری:غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی عمارت کومسمارکردیا گیا

    شیخوپورہ :باباجی رحمت علی شاہ المعروف بابا کالا سرکار شاہی جوہری کا دوروزہ عرس شروع

    مقبول خبریں

    شی جن پنگ اور پوتن کی بیجنگ میں ملاقات، جامع جنگ بندی وقت کی ضرورت، دنیا ’جنگل کے قانون‘ کی طرف بڑھ رہی ہے ، صدر شی

    انمول عرف پنکی کی گرفتاری میں سابق کانسٹیبل کا اہم کردار، پولیس حکام نے بڑا انعام دینے کا فیصلہ کرلیا، ملزمہ کا جوڈیشل ریمانڈ کالعدم

    پاکستان وائٹ واش، رضوان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ بھی بنگلہ دیش سے شکست سے نہ بچا سکی

    اٹک: فتنہ الخوارج کے ممکنہ خطرات، ہائی الرٹ، ڈی پی او اٹک کا جنڈ میں ہنگامی سیکیورٹی اجلاس

    ایم ڈی کیٹ 2026 کا اعلان: طلبہ کو گزشتہ سال کے مقابلے میں کم وقت ملے گا

    بلاگ

    ”کتوں کو بھی انصاف چاہیے “ میاں حبیب کا کالم

    پاکستان کا خاموش بیڈ روم بحران: جنسی ادویات کا بڑھتا ہوا رجحان اور ازدواجی تعلقات، مردانگی اور ذہنی صحت پر اس کے اثرات

    قیادت کا فرق,, ایک آئی جی جو ڈھال بن گیا، دوسرے جو خاموش رہے

    شرمناک حقیقت: پاکستان میں خواتین کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.