Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور اے بی ایس ڈیولپرز کے درمیان پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کی تعمیر کیلئے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا۔

    منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اپنے نام کرے گی۔ یہ شاندار منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا۔حکام کے مطابق جدید طرزِ تعمیر کا حامل “برجِ قائد” تقریباً 6 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا جبکہ منصوبے کی تکمیل کیلئے 6 سال کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

    سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اے بی ایس ڈیولپرز بین الاقوامی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی نگرانی میں اس منصوبے پر کام کرے گا، جسے ملک میں جدید تعمیراتی ترقی کی اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق “برجِ قائد” کی تعمیر سے کراچی میں جدید شہری انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا جبکہ یہ منصوبہ پاکستان میں جدید ہائی رائز ڈیولپمنٹ کے نئے دور کے آغاز کی علامت بھی ثابت ہوگا۔

    Related Posts

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بڑا حکم ، ججز کی ذاتی گاڑیوں پر کیا چیزیں اب نہیں لگ سکیں گی؟

    سڑکیں بند کرنیکا کسی کو اختیار نہیں،غیر قانونی اجتماع کو روکیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،PTIلانگ مارچ کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹادی

    مقبول خبریں

    عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کیمرون او ریلی سے دوسری شادی کرلی

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا بڑا حکم ، ججز کی ذاتی گاڑیوں پر کیا چیزیں اب نہیں لگ سکیں گی؟

    سڑکیں بند کرنیکا کسی کو اختیار نہیں،غیر قانونی اجتماع کو روکیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر ،PTIلانگ مارچ کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹادی

    گورنمنٹ اسکول وسن پورہ میں ایک بھی بچہ پاس نہ ہو سکا: 41 اسکول سربراہان ،اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

    پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑی سزا : آئی سی سی نے اعلان کردیا

    بلاگ

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.