Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون،”وقت تیزی سے نکل رہا ہے، ایران جلد فیصلہ کرے ورنہ کچھ نہیں بچے گا”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن/تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو نیست و نابود کرنے کی ایک اور ہولناک دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے پاس اب وقت ختم ہو رہا ہے اور اگر اس کے رہنماؤں نے فوری طور پر اپنے رویے میں تبدیلی نہ کی تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اتوار کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ پر ایک انتہائی جارحانہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے تہران کو شدید ترین انتباہ جاری کیا ہے۔
    ” امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پوسٹ میں لکھا:

    "ایران کے لیے الٹی گھڑی (Clock is Ticking) چلنا شروع ہو چکی ہے، اور ان کے لیے یہی بہتر ہے کہ وہ بہت تیزی سے اپنے اقدامات کریں (کسی معاہدے کی طرف بڑھیں)، ورنہ ان کا نام و نشان تک باقی نہیں بچے گا۔ وقت بہت اہم ہے اور تیزی سے نکلا جا رہا ہے!”

    𝗗𝗼𝗻𝗮𝗹𝗱 𝗝. 𝗧𝗿𝘂𝗺𝗽 𝗧𝗿𝘂𝘁𝗵 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝟱.𝟭𝟳.𝟮𝟲 𝟭𝟮:𝟰𝟮 𝗣𝗠 𝗘𝗦𝗧

    For Iran, the Clock is Ticking, and they better get moving, FAST, or there won’t be anything left of them. TIME IS OF THE ESSENCE! President DJT

    — Commentary Donald J. Trump Posts From Truth Social (@TrumpDailyPosts) May 17, 2026


    صدر ٹرمپ کی اس دھمکی کو خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ایران کے خلاف کسی ممکنہ اور حتمی امریکی فوجی ایکشن کا واضح اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔

    تہران پر بڑھتے ہوئے اس دباؤ کے درمیان اسرائیلی پبلک براڈکاسٹر ‘کان’ (Kan) نے ایک دھماکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ اتوار کے روز ہی اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ایک انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں عالمی رہنماؤں کے درمیان یہ گفتگو نصف گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہی۔اس طویل فون کال کے دوران ایران کے خلاف دوبارہ لڑائی شروع کرنے کے امکانات پر تفصیلی اور اسٹریٹجک تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ایران میں جنگ کے امکانات کے علاوہ، صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو اپنے حالیہ دورۂ چین کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیا۔
    سیاسی و عسکری ماہرین کا ماننا ہے کہ ایک طرف صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو ‘ٹاکنگ کلاک’ کی دھمکی اور دوسری طرف نیتن یاہو کے ساتھ ان کی آدھے گھنٹے سے زائد طویل مشاورت اس بات کا ثبوت ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب مل کر ایران کے خلاف کسی بڑے اور ہلاکت خیز آپریشن کا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔ اگر ایران نے فوری طور پر امریکی شرائط کے سامنے سر تسلیم خم نہ کیا تو مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر کسی بڑی تباہ کن جنگ کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔

    Related Posts

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش قابلِ قبول نہیں،شفیع جان صوبائی وزیر اطلاعات

    "کیا جمہوریت کے ثمرات اصل حق داروں تک پہنچے؟” اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کا شکوہ

    وزیراعلیٰ مریم نواز سے سپین کے سفیر کارلوس ارگون کی ملاقات، کاروباری وفود کو دورے کی دعوت

    ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

    برمودا سے بوسٹن جانے والا ایئر ایمبولینس طیارہ لاپتہ،بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.