Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

      اے آئی ٹیکنالوجی انسانی وجود کے لیے خطرہ: سیکیورٹی ریسرچ کمپنی ‘انتھروپک’ کا سنسنی خیز دعویٰ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنکی عرف انمول کا چھ دن کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایس آئی یو کے حوالے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: ملزمہ انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کےحوالے کردیا گیا۔

    پولیس نے مقامی عدالت میں  ملزمہ کو پیش کرتے ہوئے قتل کیس میں مزید تفتیش کے لیے ریمانڈ کی استدعا کی۔ سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزمہ کا نیٹ ورک نہ صرف کراچی بلکہ پنجاب اور لاہور تک پھیلا ہوا ہے جبکہ اس کے روابط نائجیرین جرائم پیشہ افراد سے بھی ہیں۔ دوران سماعت عدالت نے قتل کیس کے حوالے سے تفتیش پر سوال اٹھایا اور مقتول کی شناخت سے متعلق دریافت کیا۔جس پر  تفتیشی افسر نے بتایا کہ لاش کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی، تاہم مقتول کے قبضے سے ملزمہ کے مبینہ برانڈ کی منشیات کی ڈبی ملی تھی جس سے تفتیش کا رخ ملزمہ کی جانب گیا۔ملزمہ کے وکیل کے مطابق قتل کا مقدمہ اپریل میں درج ہوا جبکہ اس وقت ملزمہ لاہور میں موجود تھی۔ پولیس جس منشیات کی ڈبی کا حوالہ دے رہی ہے، ویسی ڈبیاں تیار کرنا مشکل نہیں۔

    فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں انمول عرف پنکی کا جسمانی ریمانڈ 22 مئی تک منظور کرتے ہوئے اسے ایس آئی یو پولیس کے حوالے کر دیا۔

    Related Posts

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    مقبول خبریں

    مدینہ منورہ: گرڈ اسٹیشن پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحادی افواج کی کارروائی

    کرناٹک: ووٹر لسٹ سے 45 لاکھ سے زائد نام خارج کرنے کی سازش؟ ڈی کے شیوکمار کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر شدید حملہ

    گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    ‘ستری 3’ کی ریلیز کی تاریخ ملتوی؛ یہ فلم 2027 میں سینما گھروں کی زینت نہیں بنے گی

    دلت خاتون کو اسپتال میں داخل نہ کرنے کا الزام، سڑک کنارے ڈلیوری، غفلت پر ڈاکٹر کی سروس ختم

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.