Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ابو ظہبی :: متحدہ عرب امارات، ہندوستان نے باہمی دفاعی تعاون کو تقویت دینے کے لیے ابوظہبی میں اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ معاہدے کے نام کی سعودی پاک اسٹریٹجک ڈیفنس ایگریمنٹ سے خاصی مماثلت ہے۔

    بھارت وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور متحدہ عرب امارات میں مقیم ہندوستانی کمیونٹی کے لیے ان کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا، جبکہ ملک پر حملوں کی ’سختی سے‘ مذمت کی۔قبل ازیں بھارتی وزیر اعظم مودی کی متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں آمد پر یو اے ای کے جیٹ طیاروں نے ہندوستانی وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
    نریندر مودی نیدرلینڈ، سویڈن، ناروے اور اٹلی کے یورپی دوروں کے سلسلے سے پہلے جمعہ 15 مئی کو ابوظہبی پہنچے۔ ان کا یہ دورہ خلیج فارس میں کشیدگی اور توانائی کی سلامتی کے خدشات کے درمیان ہوا ہے۔
    نریندر مودی کے دفتر نے ایکس نیٹ ورک پر اعلان کیا کہ ’اس سفر کے دوران توانائی، دفاع، بنیادی ڈھانچے، جہاز رانی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں میں اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔‘
    انڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابوظہبی نے ہندوستان میں پانچ بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا عہد کیا ہے، حالانکہ مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
    مودی نے انڈین وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں کہا کہ ’آبنائے ہرمز کی آزادی، کشادگی اور سلامتی کو برقرار رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں بین الاقوامی قانون کی پاسداری ضروری ہے۔‘

    Related Posts

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

    مودی کا دورہ ،متحدہ عرب امارات نے بھارت سے اسٹرٹیجک دفاعی معاہدہ کرلیا،

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.