Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی ۔
    رپورٹ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
    تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں۔ انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ دیگر سروسز چیفس نے بھی یادگار شہدا پر حاضری دی۔ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے یادگار شہدا پر پھول رکھے اور وطن کی دفاع کی خاطر دی گئی قربانیوں کو سراہا۔
    تقریب میں عسکری حکام اور شہدا کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہدا کی عظیم قربانیوں کی یاد تازہ کی گئی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ دفاع وطن کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
    پاکستان بھر میں ‘معرکہ حق’ کی پہلی سالگرہ بھرپور قومی جذبے اور وقار کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صدر مملکت، وزیراعظم اور مسلح افواج کی قیادت نے خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔

    Related Posts

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    بنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل سے خوارج نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، چھت گرنے سے 15 اہلکار شہید،متعددزخمی

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

    مقبول خبریں

    حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

    روس نے یوکرین جنگ خاتمے کا اشارہ دیدیا، پیوٹن زیلنسکی ملاقات جلد ہوگی،ایران معاہدہ ہوسکتاہے، روسی صدر

    معرکہ حق عظیم فتح، دنیا میں آج پاکستان کے دوستوں کی تعداد ماضی سے کہیں زیادہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    جی ایچ کیو میں معرکہ حق کی فتح کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب آج،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اجتماع سے خطاب کریں گے

    معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال: افواجِ پاکستان کی جانب سے پوری قوم کو دلی مبارکباد،آئی ایس پی آر

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.