Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایل پی جی کی قیمتوں کا تاریخی دھماکا،610 روپے کلو، سلنڈر7 ہزار کا ہوگیا، مزید مہنگی ہوگی، عرفان کھوکھر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور + اسلام آباد :ملک میں سردیوں کی آمد سے قبل ہی ایل پی جی (LPG) کی قیمتوں کو آگ لگ گئی ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچتے ہوئے 600 روپے فی کلو سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔پاکستان کے وفاقی ادارہ شماریات نے اس ہفتے ملک میں مہنگائی کے اعداد و شمار میں بھی ایل پی جی کی قیمت میں بڑے اضافے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان میں ایل پی جی شعبے کے وابستہ ڈیلرز کے مطابق ملک میں 11.67 کلو ایل پی جی سلینڈر کی قیمت 7000 روپے تک پہنچ گئی ہے جو گذشتہ ہفتے 4500 روپے تھی۔
    ادارہ شماریات کے مطابق موجودہ ہفتے کے اختتام تک گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں ایل پی جی کی قیمت میں 22.50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ گذشتہ سال کے اکتوبر کے اس ہفتے کے مقابلے میں ایل پی جی کی قیمت میں 107 فیصد زیادہ ہو چکی ہے۔
    واضح رہے کہ پاکستان میں تیل و گیس شعبے کے نگران ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ملک میں اکتوبر کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی قیمت 279 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے تاہم اس وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی 550 روپے کلو سے لے کر 610 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے۔
    پاکستان میں ایل پی جی کا استعمال سردیوں کے موسم کے آغاز پر بڑھ جاتاہے اور اس کی طلب میں اضافے کی وجہ سے قیمت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے تاہم موجودہ سیزن میں اس کی قیمت میں بڑے اضافے کی وجہ سے ایران کے ساتھ سرحد کی بندش کی وجہ سے ایل پی جی کی سپلائی میں تعطل ہے۔
    پاکستان میں مقامی ریفائنریوں اور آئل و گیس فیلڈ سے ایل پی جی کی پیداوار کے علاوہ ایران سے ایل پی جی درآمد کی جاتی ہے۔
    پاکستان میں ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کی۔ انھوں نے خبردار کیا کہ ’آنے والے دنوں میں قیمتیں مزید بڑھ سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران سرحد کی بندش سے سپلائی متاثر ہوئی ہے۔‘
    ‘تاہم اس کے ساتھ ریگولیٹر ادارے کی جانب سے سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی فروخت کو یقینی نہ بنانا ہے، حالانکہ سرکاری نرخ میں ڈسٹری بیوٹرز کے لیے بھی اچھا منافع شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایل پی جی کی زیادہ تر سپلائی مقامی ریفائنریوں اور گیس فیلڈز سے آتی ہے، لیکن کسی روک ٹوک کے بغیر اس کی بلیک مارکیٹنگ کی جا رہی ہے۔‘

    Related Posts

    ایران پر امریکی حملے کی تاریخ آگئی

    اسلام آباد پولیس کے لیے نئی، جامع چھٹیوں کی پالیسی نافذ

    سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے جاری، میزائل اور ڈرون فضا میں تباہ

    مقبول خبریں

    ایران پر امریکی حملے کی تاریخ آگئی

    اسلام آباد پولیس کے لیے نئی، جامع چھٹیوں کی پالیسی نافذ

    ایل پی جی کی قیمتوں کا تاریخی دھماکا،610 روپے کلو، سلنڈر7 ہزار کا ہوگیا، مزید مہنگی ہوگی، عرفان کھوکھر

    سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے جاری، میزائل اور ڈرون فضا میں تباہ

    عالمی وباء کا خطرہ یا محض افواہ؟ ’شامونڈا‘ وائرس نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی!

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.