Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی: پریس کلب کے باہر ڈرامائی کارروائی،شیماکرمانی، شہزادی رائے سمیت 8 عورت مارچ رہنماؤں کی گرفتاری و رہائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :کراچی کے ضلع جنوبی میں اس وقت صورتحال کشیدہ ہو گئی جب پولیس نے پریس کلب کے باہر اچانک کارروائی کرتے ہوئے عورت مارچ اور خواجہ سرا کمیونٹی کی معروف رہنماؤں سمیت 8 خواتین کو حراست میں لے لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_erm83hzy.mp4

    خواتین پریس کانفرنس کے لیے پہنچیں ہی تھیں کہ انہیں میڈیا سے گفتگو سے قبل ہی روک کر پولیس موبائل میں منتقل کر دیا گیا۔حراست میں لی جانے والی خواتین میں شیما کرمانی، منیزہ احمد اور خواجہ سرا کمیونٹی کی رہنما شہزادی رائے سمیت دیگر شامل تھیں۔

    Today, I was beaten up, dragged, thrashed and humiliated by Sindh Police for standing up for @AuratMarchKHI , for standing up for cis women allies, for standing up for feminist values.
    Id still demand an NOC for Aurat March Karachi from relevant government authorities. @AseefaBZ pic.twitter.com/InCcc6DNji

    — Shahzadi Rai (@ShahzadiRai) May 5, 2026


    عینی شاہدین کے مطابق خواتین پولیس اہلکاروں نے منتظمین کو گھیر کر زبردستی گاڑیوں میں بٹھایا اور قریبی تھانے منتقل کر دیا، جس پر موقع پر موجود افراد میں شدید بے چینی پھیل گئی۔واقعے نے اس وقت مزید شدت اختیار کر لی جب شیما کرمانی نے اپنی گاڑی پریس کلب کے مرکزی گیٹ پر کھڑی کر کے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج شروع کر دیا۔ پولیس نے انہیں گاڑی سے اتار کر حراست میں لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_04s1f8gx.mp4

    جس کے باعث پریس کلب کے باہر رش اور کشیدگی بڑھ گئی جبکہ کچھ خواتین اندر داخل ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔پولیس حکام کا مؤقف تھا کہ یہ کارروائی "نقصِ امن کے خدشے” کے پیش نظر کی گئی۔ تاہم معاملہ اس وقت پلٹا جب سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام نے فوری مداخلت کی، جس کے بعد تمام زیرِ حراست خواتین کو رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد خواتین دوبارہ پریس کلب پہنچ گئیں اور اپنے مؤقف پر قائم رہیں۔یہ واقعہ شہری آزادیوں، اظہارِ رائے اور پولیس اختیارات کے حوالے سے ایک نئی بحث کو جنم دے رہا ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.