Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سمندر میں ’کشمیر‘ نے بھارتیوں کی جان بچا لی: پاکستان نیوی کا بڑا کارنامہ؛ بھارتی صحافی نے مودی حکومت کی خبر لے لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: بحیرہ عرب میں انسانیت اور پیشہ ورانہ مہارت کی ایک اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے فریگیٹ ’PNS کشمیر‘ نے مشکل میں گھرے بھارتی تجارتی جہاز ’ایم وی گوتم‘ (MV Gautam) کے عملے کو ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کے ذریعے بچا لیا ہے۔ اس واقعے نے جہاں پاک بحریہ کے وقار میں اضافہ کیا ہے، وہیں بھارتی میڈیا کی دوغلی پالیسی کو بھی بے نقاب کر دیا ہے۔
    پاک بحریہ کے مطابق، بھارتی جہاز ’ایم وی گوتم‘ نے سمندر کے درمیان انجن میں خرابی یا کسی ہنگامی صورتحال کے باعث SOS (ہنگامی مدد) کی کال دی تھی۔ قریب ہی موجود پاکستان نیوی کے جہاز ’کشمیر‘ نے فوری طور پر پکار کا جواب دیا اور تمام تر پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بھارتی عملے کی جان بچائی اور انہیں ضروری امداد فراہم کی۔
    اس واقعے پر معروف بھارتی نژاد پروفیسر اور عالمی امور کے تجزیہ کار اشوک سوین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر ایک سنسنی خیز ٹویٹ کیا ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
    اشوک سوین نے لکھا:
    "پاکستان نیوی کے فریگیٹ ‘کشمیر’ نے بحیرہ عرب میں بھارتی جہاز ‘ایم وی گوتم’ کے پھنسے ہوئے عملے کو بچایا۔ لیکن بھارت میں کوئی بھی اس بات پر آگ بگولہ (Raging) نہیں ہو رہا کہ پاکستانی بحری جہاز کا نام ’کشمیر‘ کیوں رکھا گیا ہے!”

    Pakistan Navy frigate Kashmir rescued stranded crew in Indian ship MV Gautam in the Arabian Sea after an SOS call. No one in India raging how a Pakistani naval ship is named ‘Kashmir’!
    pic.twitter.com/0a9P0tFmSN

    — Ashok Swain (@ashoswai) May 5, 2026


    اشوک سوین کا اشارہ بھارت کے اس انتہا پسند طبقے اور میڈیا کی طرف ہے جو عام طور پر پاکستان کی جانب سے ‘کشمیر’ کا نام استعمال کرنے پر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں۔ ان کے تبصرے کا لبِ لباب یہ ہے کہ جب اسی ‘کشمیر’ نامی جہاز نے بھارتی شہریوں کی جانیں بچائیں، تو اب بھارت کا وہ ’حب الوطنی‘ کا جذبہ اور نام پر اعتراض کرنے والی سیاست کہاں چھپ گئی ہے؟
    سوشل میڈیا پر ردِعمل
    سوشل میڈیا صارفین اشوک سوین کے اس بیان کو بھارت کے اندرونی تعصب کے خلاف ایک بڑا چارج شیٹ قرار دے رہے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ سمندر کے بے رحم لہروں کے درمیان پاکستان نیوی نے ثابت کر دیا کہ ان کے لیے انسانی جان کی قیمت سیاست سے بالاتر ہے، جبکہ بھارتی میڈیا کی خاموشی اس کی منافقت کا ثبوت ہے۔

    Related Posts

    ڈسکہ: نرس کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کا ملزم زین مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

    ’’ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی’’ جھوٹے الزامات عاجزی اور شفاف جواب تکبر???وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے سوال

    مقبول خبریں

    ڈسکہ: نرس کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کا ملزم زین مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

    پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ پہلے فضا سے فضا میں مار کرنے والے ’فاز‘ میزائل کا کامیاب تجربہ

    ’’ بات نکلی ہے تو دور تلک جائے گی’’ جھوٹے الزامات عاجزی اور شفاف جواب تکبر???وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے سوال

    ایل پی جی کوٹہ سسٹم ختم،درآمد کو مسابقت کی بنیاد پر کھولا جائے گا، وفاقی وزرا

    سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،فتنہ الخوارج کے 17 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا اہلکار شہید

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.