Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چترال : 320 میٹر کے فاصلے سے آئی بیکس کا ‘پرفیکٹ شاٹ’، شیخوپورہ کےڈیوڈ سکندر حیات نے تاریخ رقم کر دی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چترال/ شیخوپورہ:(رپورٹ اسامہ طفیل)
    شیخوپورہ کے نواحی گاؤں چیچو کی ملیاں سے تعلق رکھنے والے مہم جو نوجوان ڈیوڈ سکندر حیات نے چترال کی خوبصورت وادی گولین میں دنیا کے نایاب جانور آئی بیکس (Ibex) کا کامیاب شکار کر کے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
    ڈیوڈ سکندر حیات نے اپنی غیر معمولی مہارت کا ثبوت دیتے ہوئے 320 میٹر کے طویل فاصلے سے آئی بیکس کو ٹھیک نشانے پر لیا۔ شکار کیے گئے اس نایاب جانور کے دلکش اور خوبصورت سینگوں کی لمبائی 43 انچ بتائی جا رہی ہے، جو اس کی نسل کے بہترین نمونوں میں سے ایک ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/hunter-1.mp4

    اس مہم جوئی کی خاص بات یہ ہے کہ ڈیوڈ سکندر حیات مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے شکاری بن گئے ہیں جنہوں نے تمام تر قانونی تقاضے پورے کیے۔ انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف کو مقررہ فیس ادا کرنے کے بعد باقاعدہ اجازت نامہ حاصل کر کے یہ شکار سرانجام دیا۔
    ڈیوڈ سکندر حیات کے مطابق، آئی بیکس اور مارخور جیسے جانوروں کے قانونی شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد حصہ مقامی آبادی کی فلاح و بہبود، ترقیاتی کاموں اور علاقے کی بہتری پر خرچ کیا جاتا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/hunter.mp4

    انہوں نے واضح کیا کہ آئی بیکس کا شکار محض شوق نہیں بلکہ جنگلی حیات کے نظام میں توازن برقرار رکھنے کا ایک ذریعہ ہے۔
    آئی بیکس اپنی مخصوص عمر مکمل کرنے کے بعد جب قدرتی موت کے قریب پہنچ جاتا ہے، تو محکمہ وائلڈ لائف اس کے شکار کی منظوری دیتا ہے۔
    اس اقدام کا مقصد جنگلی حیات کے حیاتیاتی نظام کو درست سمت میں رکھنا ہے۔
    یہ کامیاب مہم جہاں ڈیوڈ سکندر حیات کے لیے ایک یادگار لمحہ ہے، وہیں ان کے آبائی شہر شیخوپورہ کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔

    Related Posts

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.