Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: مذاکرات کے نام پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم۔۔۔ 35 لاکھ شہری یرغمال بن گئے، سینئیر صحافی پھٹ پڑے
    رپورٹ کے مطابق سینئیر صحافیوں نے اسلام آباد میں مذاکرات کے نام پر شہریوں کو یرغمال بنائے جانے پر شدید احتجاج کیا ہے اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔

    ابھی ہمیں ایرانیوں اور امریکیوں کے آنے کا یقین ہی نہیں تھا ہم نے پورا اسلام آباد بند کر دیا۔ پورا شہر جام ہے، ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع ہے جس کی وجہ سے سبزی دودھ پہنچنا بھی مشکل ہے اور اسلام آباد میں پہلی بار اشیاء کی شارٹیج ہوئی ہے، اسد طور pic.twitter.com/cihVcKbZJx

    — Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) April 22, 2026


    سینئیر صحافی اسد اللہ خان کا کہنا ہے کہ راولپنڈی/اسلام اۤباد میں نظامِ زندگی درہم برہم ہے۔۔کبھی اسکول کھل جاتے ہیں، کبھی اۤن لائن کردیتے ہیں۔۔کبھی پتہ نہیں ہوتا کہ کل بند ہے یا اۤج ہی بند ہوگا۔۔۔اڈے بند کر دیئے, پھر ایک 26 نمبر والا اڈا کھولنے کا اعلان کر دیا۔۔ریڈزون کو سیل کر رکھا ہے، وہاں نہ کوئی شخص اندر جا سکتا ہے نہ باہر۔۔لوگ ورک فرام ہوم کر رہے ہیں یعنی کوئی کام نہیں کر رہے۔۔یہ بے چینی کی کیفیت بنی ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوگ چاہتے ہیں کہ جلد از جلد یہ راستوں کی بندش کا عذاب ختم ہو تاکہ زندگی معمول پر اۤئے

    مذاکرات کی اب چونکہ کوئی حتمی تاریخ تو ہے نہیں جب تک کہ ایران جواب نہ دے، تو اب بھی اسلام آباد پنڈی کو بند رکھنے کا کیا جواز۔۔۔۔؟ لوگ گھروں میں یا تو قید ہو کر رہ گئے ہیں یا ہوٹلوں ہاسٹلز سے نکال دیے گئے ہیں۔ کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند، روزمرہ زندگی بند ۔۔۔۔ اول تو امن مذاکرات یا…

    — Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) April 22, 2026


    اسی طرح سینئیر اینکر غریدہ فاروقی نے لکھا ہے کہ کاروبار بند، ٹرانسپورٹ بند، روزمرہ زندگی بند!، لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں یا ہوٹلوں اور ہاسٹلز سے نکال دیئے گئے ہیں، محض مفروضے اور انتظار پر ملک کے دارالحکومت کو بند رکھنا کون سی عقلمندی ہے؟

    اسلام آباد تقریبا کاروبار بند کرا دیا گیا ہے بلیو ایریا بند پڑا ہے ناکوں پر تذلیل کا سامان ایک ناکے سے چیک ہوں پھر دوسرا ناکہ آ جاتا ہے اور فیض آباد پرتو ویسے ہی روزانہ ہر وقت کا کمال ہے کوئی پچھے یہ ایم ٹیگ کیوں لگوائے کس کی دیہاڑی بنی ان ناکوں پر تین میں دو لائن اور چار میں… pic.twitter.com/3R9Rh1o8xh

    — Aamir Ilyas Rana (@RanaAamirilyas) April 22, 2026


    جبکہ عامر الیاس رانا سینئیر صحافی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد تقریبا کاروبار بند کرا دیا گیا ہے بلیو ایریا بند پڑا ہے ناکوں پر تذلیل کا سامان ایک ناکے سے چیک ہوں پھر دوسرا ناکہ آ جاتا ہے اور فیض آباد پرتو ویسے ہی روزانہ ہر وقت کا کمال ہے کوئی پچھے یہ ایم ٹیگ کیوں لگوائے کس کی دیہاڑی بنی ان ناکوں پر تین میں دو لائن اور چار میں تین لائن ایم ٹیگ کی ہونی چاہئیں کہ لوگ فوری نکل سکیں جس ہر شک ہو اسے ضرور روکیں وزیاراعظم صاحب یہ کون سے تیل کی بچۓ ہو رہی ہے صرف محسن نقوی اور ان پولیس لوگوں کیلئے وبال جان بنی ہوئی ہے۔

    امریکہ ایران مذاکرات کے مستقبل کا کچھ پتہ نہیں اور صدر ٹرمپ کی آمد کی امید میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں قائم صنعتی کاروبار پچھلے پانچ دن سے مکمل طور پر ٹھپ ہے، اور ابھی تک اربوں روپوں کا نقصان ہو چکا ہے، مصنوعات اور اُنکی تیاری میں درکار خام مال کے سینکڑوں ٹرالے جڑواں شھروں کو… pic.twitter.com/ae53S4mnmb

    — Matiullah Jan (@Matiullahjan919) April 22, 2026


    مطیع اللہ جان کا کہنا ہے امریکہ ایران مذاکرات کے مستقبل کا کچھ پتہ نہیں اور صدر ٹرمپ کی آمد کی امید میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں قائم صنعتی کاروبار پچھلے پانچ دن سے مکمل طور پر ٹھپ ہے،

    Related Posts

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    ایس پی انویسٹیگیشن خانیوال   نے ڈی ایس پی میاں چنوں محمود اکبر جتوئی کے ہمراہ تحصیل کچہری میاں چنوں کا دورہ کیا

    دربار حضرت بابا کاٹھیہ فقیر رحمت اللہ علیہ کا  عرس 13 ستمبر کومنعقد  ہوگا

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.