Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنیان المرصوص، مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت،ہنرمندی دیکھ کر ششدر رہ گیا تھا، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا۔
    پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب میں ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا کہ معرکہ حق اور بنیان المرصوص میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی، پاکستان ایئر فورس نے نہ صرف دشمن کے جہاز گرائے بلکہ تاریخ رقم کی۔
    انہوں نے کہا کہ سیاسی اور عسکری قیادت کی عالمی سطح پر امن کے قیام کیلئے کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان پر امن ملک ہے جو عالمی سطح پر تنازعات کا حل مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر یقین رکھتا ہے۔
    ایئر چیف مارشل نے کہا کہ پاکستان کیخلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، پاکستان بھارت کے زیر قبضہ کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، کیڈٹس کی بنیادی ذمہ داری ملکی سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ نے پریڈ کا جائزہ لیا اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے کیڈٹس کو اعزازات سے نوازا، 153ویں پی ایم اے لانگ کورس کے اکیڈمی کے سینئر انڈر آفیسر بلال نسیم کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا، 153ویں پی ایم اے لانگ کورس کے بٹالین کے سینئر انڈر آفیسر محمد سعد موسیٰ کو صدارتی گولڈ میڈل اور 153ویں پی ایم اے لانگ کورس کے نیپال سے تعلق رکھنے والے دوست ملک کے سینئر انڈر آفیسر پوبن کنور کو چیف آف ڈیفنس فورسز اوورسیز گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
    153 ویں پی ایم اے لانگ کورس کے جنٹلمین کیڈٹ مسعود الرحمان کو مارکس مین میڈل دیا گیا، چیف آف آرمی سٹاف اعزازی چھڑی 38ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے انڈر آفیسر حیدر بن عابد نے حاصل کی، جبکہ 15ویں مجاہد کورس میں چیف آف آرمی اسٹاف چھڑی سارجنٹ پیر محمد عبداللہ شاہ کو دی گیئی، کمانڈنٹ کینز 72ویں انٹیگریٹڈ کورس کے کورس انڈر آفیسر علی بن وقار اور 27ویں لیڈی کیڈٹ کورس کی انڈر آفیسر والیہ زیب کو دی گئی۔

    Related Posts

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    مقبول خبریں

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    نیا امیگریشن بل سی-12 منظور، کینیڈا میں سالوں سے رہائش پذیر ہزاروں طلبا ڈی پورٹ ہوں گے

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.