Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ISLAMABAD TALKS 2.0، تیار ہوجائیں، پرسوں پھر مذاکرات ہونگے ، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن ڈی سی : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسلام آباد امن مذاکرات آئندہ دو روز میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
    نیویارک پوسٹ کو انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان میں اگلے دو دنوں میں ایران سے مذاکرات دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔
    انہوں نے انٹرویور سے بات کرتے ہوئے کہا ’آپ کو وہاں رہنا چاہیے، واقعی، کیونکہ اگلے دو دنوں میں کچھ ہو سکتا ہے، اور زیادہ امکان ہے کہ ہم وہاں جائیں گے۔‘
    ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے آرمی چیف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، مذاکرات پر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں۔

    “You should stay there, really, because something could be happening over the next two days, and we’re more inclined to go there,” President Trump told me of Islamabad. “It’s more likely, you know why? Because the field marshal is doing a great job.” https://t.co/UlLIC7djB8

    — Caitlin Doornbos (@CaitlinDoornbos) April 14, 2026


    نیو یارک پوسٹ کو دئیے گئے انٹرویو می صدر ٹرمپ نے انٹرویو کے دوران پاکستانی فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ ٹرمپ نے کہا:
    "ہم اسلام آباد جانے کے لیے زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ وہاں کے ‘فیلڈ مارشل’ شاندار کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے ساتھ جنگ ختم کروا کر 30 ملین لوگوں کی جان بچائی، وہ ایک بہترین انسان ہیں اور اسی لیے ہم واپس وہیں جا رہے ہیں۔”
    ٹرمپ کا اشارہ گزشتہ سال پاک-بھارت مختصر جنگ کی طرف تھا، جس میں امریکہ کی ثالثی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں امن معاہدہ طے پایا تھا۔
    ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی نرمی کے امکان کو مسترد کر دیا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا امریکہ ایران کو 20 سال کے لیے یورینیم افزودگی روکنے کی پیشکش کر رہا ہے، تو صدر نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا”میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ ان کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں، مجھے 20 سال والی بات پسند نہیں آئی۔”میں نہیں چاہتا کہ ایران یہ محسوس کرے کہ وہ یہ جنگ یا مذاکرات جیت گئے ہیں۔”
    روئٹرز نے چار ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کی ٹیمیں اس ہفتے مذاکرات کے لیے اسلام آباد آ سکتی ہیں۔
    اس سے قبل ایسوسی ایٹڈ پریس نے بھی ذرائع کے حوالے سے ایسی ہی خبر شائع کی تھی۔
    یادرہے دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور 11 اپریل کو اسلام آباد میں ہوا تھا۔

    Related Posts

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    مقبول خبریں

    عالمی ادارہ صحت نے ایبولا وائرس پھیلاؤ کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دیدیا

    کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

    متحدہ عرب امارات کے جوہری بجلی گھر پر ڈرون حملہ، پاکستان کی شدید مذمت

    ٹرمپ کا ایران پر ‘معاہدے سے مکرنے’ کا الزام، "کیا ہم ہمیشہ لڑتے رہیں گے؟” مسعود پزشکیان

    "جو بچے اوور ڈوز سے مرے وہ بھی مجھ پر ڈال دئیے!” پنکی کا دھماکہ خیز انکشاف، سندھ پولیس کی ‘اوئے اوئے’ حکمت عملی، عدالت میں ہنگامہ آرائی

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.