Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نوازعراقی ملیشیا ”کتائب حزب اللہ ” نے امریکی صحافی کو رہا کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بغداد  :عراق کی عسکری نتظیم ”کتائب حزب اللہ” نے مغوی امریکی صحافی شیلی کٹلسن کو رہا کردیا، فوری ملک چھوڑنے کاحکم۔

    I am pleased to announce the release of American journalist Shelly Kittleson, who was recently kidnapped by members of the foreign terrorist organization Kata’ib Hizballah near Baghdad, Iraq.

    The U.S. Department of State extends its appreciation to the Federal Bureau of…

    — Secretary Marco Rubio (@SecRubio) April 8, 2026


    یادرہےعراق کے دارالحکومت بغداد سے امریکی فری لانس خاتون صحافی، شیلی کٹلسن کے اغوا نے بین الاقوامی سطح پر ہلچل مچا دی تھی ۔
    امریکی خبر رساں ادارے ‘ال مانیٹر’ کے لیے کام کرنے والی شیلی کٹلسن کو مارچ کے آخر میں  منگل کی شام بغداد کے ایک علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا۔ عراقی وزارتِ داخلہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی اغوا کاروں کا پیچھا کیا۔تعاقب کے دوران اغوا کاروں کی ایک گاڑی توازن برقرار نہ رکھ سکی اور الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک مشتبہ شخص کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
    ابتدائی تحقیقات کے مطابق، گرفتار شخص کا تعلق ایران کی حمایت یافتہ طاقتور عسکری تنظیم ’کتائب حزب اللہ‘ سے ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈیلن جانسن نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ صحافی کی بحفاظت واپسی کے لیے عراقی حکام اور ایف بی آئی (FBI) کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

    مقبول خبریں

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    ”شاندار شخصیات“،صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.