Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوکرین ایران ایک بساط کی دو چالیں،جنگ جلد ختم، ہنگری نیا امن مرکز ہوگا، جے ڈی وینس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بڈاپسٹ :امریکی سینیٹر جے ڈی ونس نے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں وزیراعظم وکٹر اوربان کے ہمراہ کھڑے ہو کر ایران کے جزیرہ خارگ پر امریکی حملوں کی باقاعدہ تصدیق کر دی ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک ڈرامائی منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب ونس نے ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے ایران مذاکرات، اسٹیو وٹکوف کا ٹیکسٹ میسج چیک کرنے کے لیے اپنا فون نکالا، اور پھر اعلان کیا کہ "جنگ بہت جلد ختم ہو جائے گی”۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/04/tweeload_9x6tt28h.mp4

    بوڈاپیسٹ: امن کا نیا مرکز؟ جے ڈی ونس نے ٹرمپ اور اوربان کو یوکرین جنگ ختم کرنے کی کوششوں میں سب سے آگے قرار دیا اور بوڈاپیسٹ کو امن سربراہ کانفرنس کے لیے بطور مقام تجویز کیا۔ انہوں نے اوربان کی تعریف کی کہ وہ واشنگٹن کو یوکرین اور روس دونوں کی ضروریات سمجھنے میں مدد کر رہے ہیں۔ چونکہ اوربان واحد نیٹو رہنما ہیں جن کا پوتن سے براہ راست رابطہ ہے، اس لیے بوڈاپیسٹ اس پیچیدہ کھیل کا مرکزی نقطہ بن گیا ہے۔

    جے ڈی ونس کے اس بیان نے واضح کر دیا ہے کہ ایران میں جاری کشیدگی کا براہ راست اثر یوکرین میں امن کے قیام پر پڑے گا، کیونکہ یہ روس کی مذاکراتی پوزیشن کو مسلسل کمزور کر رہا ہے۔

    ہنگری کے دارالحکومت بڈاپیسٹ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ’بنیادی طور پر‘ ایران میں اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔بڈاپیسٹ میں واشنگٹن پوسٹ نے ان سے پوچھا کہ کیا ان کے پاس کوئی ایسی معلومات موجود ہے، جس سے ایران اور امریکا کے درمیان کسی معاہدے کا امکان نظر آتا ہو؟
    اس کے جواب میں امریکی نائب صدر کا کہنا تھا کہ امریکا ’بنیادی طور پر‘ ایران میں اپنے عسکری مقاصد حاصل کر چکا ہے۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کے اختتام کی نوعیت ایران پر منحصر ہے اور یہ کہ یہ تنازع ’دو طریقوں‘ سے اپنے انجام کو پہنچ سکتا ہے۔
    جے ڈی وینس نے کہا کہ ایک یہ کہ ’ایران ایک نارمل ملک بن جائے، وہ دہشگردی کی مالی معاونت ختم کرے، وہ دنیا کے کاروباری نظام کا حصہ بن جائے۔ان کے مطابق دوسرا آپشن یہ ہے کہ ’اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کی اقتصادی صورتحال مزید خراب ہوتی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز بند کر کے ’دنیا کو زیادہ سے زیادہ اقتصادی تکلیف پہنچانے‘ کی کوشش کی ہے لیکن امریکا اسے ’زیادہ تکلیف‘ پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    Related Posts

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    ”شاندار شخصیات“،صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    مقبول خبریں

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    ”شاندار شخصیات“،صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.