Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ یا ‘ٹیکو’ (TACO)؟ ایران جنگ پر امریکی صدر کے پل پل بدلتے بیانات؛ ‘ سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : ایران میں امریکی فوجی کارروائیوں کے آغاز کو ایک ماہ بیت گیا، مگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات نے خود امریکیوں اور اتحادیوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔
    کبھی وہ اتحادیوں کے سامنے مدد کے لیے ہاتھ پھیلاتے ہیں اور کبھی انہیں ‘بزدل’ قرار دے کر اکیلے جنگ جیتنے کے دعوے کرتے ہیں۔ اسی غیر یقینی صورتحال کے باعث سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کے لیے "TACO” (Trump Always Chicken Out) یعنی "ٹرمپ ہمیشہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں” کی طنز آمیز اصطلاح ٹرینڈ کر رہی ہے۔
    آبنائے ہرمز: کبھی منتیں، کبھی دھمکیاں
    رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے پہلے یورپی ممالک اور جنوبی کوریا سے آبنائے ہرمز کو محفوظ بنانے کے لیے بحری جہاز مانگے، لیکن سرد ردِعمل ملنے پر فوراً پینترا بدل لیا اور کہا، "ہمیں کسی کی ضرورت نہیں، ہم دنیا کی سب سے مضبوط فوج ہیں۔” انہوں نے برطانیہ کو طنزاً مشورہ دیا کہ وہ ہمت پیدا کرے اور اپنا تیل خود حاصل کرے یا پھر امریکا سے خریدے۔
    گزشتہ ہفتے ٹرمپ نے ایران کے پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی، مگر 48 گھنٹے گزرنے سے پہلے ہی حملے کو پہلے 5 اور پھر 15 دن کے لیے ملتوی کر دیا۔ ماہرینِ نفسیات اور مورخین کا کہنا ہے کہ ٹرمپ تزویراتی منصوبوں کے بجائے "جذباتی” فیصلے کر رہے ہیں۔ تجزیہ کار فرید زکریا کے مطابق، "امریکی ساکھ اب ایک ریئیلٹی شو بن کر رہ گئی ہے جہاں اداکار روزانہ نیا بحران پیدا کرتا ہے۔”
    عوامی سروے: قوم تقسیم، ٹرمپ کا اپنا ہی دعویٰ
    پیو ریسرچ (Pew Research) کے مطابق 61 فیصد امریکی ٹرمپ کے جنگی طرزِ عمل سے ناخوش ہیں۔ تاہم، صدر ٹرمپ نے ان تمام سرویز کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ووٹرز کے درمیان ان کی حمایت 100 فیصد ہے۔
    ریپبلکنز: 79 فیصد سمجھتے ہیں کہ اس جنگ سے دنیا محفوظ ہو جائے گی۔
    ڈیموکریٹس: 90 فیصد نے حملے کے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔
    حیرت انگیز طور پر ریپبلکن اراکینِ کانگریس بھی الجھن کا شکار ہیں۔ ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین مائیک راجرز نے شکایت کی ہے کہ پینٹاگون کے حکام بند کمرہ بریفنگ میں بھی سوالات کے تسلی بخش جواب نہیں دے رہے، جبکہ نینسی میس جیسے رہنماؤں نے ایران میں کسی بھی زمینی کارروائی کی مخالفت کر دی ہے۔

    Related Posts

    تیل کی قیمتوں میں ‘ایٹمی دھماکہ’: پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے پار! حکومت کا غریب طبقے، کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی کا اعلان

    یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    مقبول خبریں

    تیل کی قیمتوں میں ‘ایٹمی دھماکہ’: پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے پار! حکومت کا غریب طبقے، کسانوں اور ٹرانسپورٹرز کے لیے اربوں روپے کی سبسڈی کا اعلان

    یوٹیوبرز اور انفلوئنسرز ہوشیار! ایف بی آر کا ڈیجیٹل کمائی پر وار، ویوز اور سبسکرائبرز پر ٹیکس کافارمولا تیار!

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.