Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

      کورونا کی نئی ‘خطرناک’ شکل: ‘سیکاڈا’ وائرس نے سر اٹھا لیا! امریکا سمیت 25 ممالک متاثر

      ’پروپیگنڈا وار‘: اب ایلون مسک بچائیں گے امریکہ کی لاج؟ مارکو روبیو کا سفارت خانوں کو ’نفسیاتی جنگ‘ شروع کرنے کا حکم!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فلسطینیوں کے لیے سزائے موت کا قانون منظور، انتہا پسند وزراء نے ایوان میں شراب کھول کر جشن منایا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تل ایبب :مقبوضہ فلسطین سے موصول ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ نے ایک نہایت متنازع اور سخت گیر قانون منظور کر لیا ہے، جس کے تحت فلسطینی قیدیوں کے لیے سزائے موت کی راہ ہموار کر دی گئی ہے۔
    یہ قانون سازی اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی جانب سے سات اکتوبر کے دہشت گردانہ حملوں کے ردعمل کے طور پر متعارف کرائی گئی تھی۔ ناقدین کے مطابق اس قانون کا بظاہر نشانہ فلسطینی ہیں۔
    ایوان کے اندر دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزراء اور خاص طور پر انتہا پسند وزیر اتمار بن گویر سمیت دیگر ارکان نے کھلے عام خوشی کا اظہار کیا۔
    اطلاعات ہیں کہ بعض وزراء نے ایوان کے اندر ہی شراب کی بوتلیں کھول کر اس فیصلے کا جشن منایا۔
    اس قانون کے تحت ان افراد کے لئے سزائے موت تجویز کی گئی ہے جنہیں فوجی عدالت کی جانب سے دہشت گردی کا مجرم قرار دیا جائے گااس کے محرکین کا دعویٰ ہے کہ اس کا مقصد دہشت گردی کے مجرموں کو سزا دینا ہے اس قانون کے تحت محکمہ جیل فیصلے کے بعد جیل کے اندر مجرموں کو پھانسی پر لٹکا کر قانونی کارروائی مکمل کرے گا ستم ظریفی یہ ہے کہ قانون سازوں کا کہنا ہے کہ یہودی دہشت گردی کوئی چیز نہیں ہوتی، یعنی دہشت گردصرف مسلمان ہی ہیں اور ان کے خلاف ہی کیس چلیں گے۔ اس بل کی تحریک اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر عوتسما یہودیت نے شروع کی تھی

    Related Posts

    آبنائے ہرمز میں رکاوٹ کی جڑ امریکا ،اسرائیل کے غیر قانونی حملے ہیں“؛ چین کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    ”ہم جنگ نہیں، سچ کے طالب ہیں“: ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام 4 صفحات پر مشتمل تاریخی خط

    مقبول خبریں

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    جنگی جنون’ نے سونے کی قیمت گرا دی! عالمی مارکیٹ میں بڑا بریک ڈاؤن، پاکستان میں ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

    ٹرمپ کے خطاب کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ، سٹاک مارکیٹس میں مندی

    ایران کو پتھر کے دور میں واپس دھکیل دینگے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آپریشن ”ایپک فیوری“ جاری رکھنے کا اعلان

    آبنائے ہرمز کا محاصرہ ختم کرو! 35 ممالک کا ایران کو ‘الٹی میٹم’، برطانیہ کی قیادت میں بڑا سفارتی ایکشن ، امریکا منظر سے غائب!

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.