Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈالر پرڈونلڈ کا ‘آٹو گراف’؟ 165 سالہ روایت کی چھٹی، اب نوٹوں پر سکریٹری خزانہ نہیں، ‘صاحبِ بہادر’ کی چلے گی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی تاریخ میں ایک منفرد قدم اٹھاتے ہوئے وزارتِ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کی خوشی میں کرنسی نوٹوں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط ثبت کیے جائیں گے۔ یہ کسی بھی موجودہ صدر کے لیے اس نوعیت کا پہلا قدم ہے جبکہ 165 سال میں پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ نوٹوں سے امریکی سکریٹری خزانہ کے دستخط حذف کر دیے جائیں گے۔
    خبر رساں ادارےکے مطابق وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے دستخطوں والا 100 ڈالر کا پہلا نوٹ جون میں چھاپا جائے گا، جس کے بعد دیگر مالیت کے نوٹ بھی مرحلہ وار جاری ہوں گے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوٹوں کے عمومی ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، صرف سکریٹری خزانہ کے دستخط کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط لیے جائیں گے۔ اس وقت نوٹوں پر سابق صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن اور سکریٹری خزانہ لن مالیریبا کے دستخط موجود ہیں۔
    لن مالیریبا ان سکریٹری خزانہ کے طویل سلسلے کی آخری کڑی ثابت ہوں گی جن کے دستخط 1861 سے امریکی کرنسی پر مستقل طور پر چھپتے آ رہے ہیں۔ دستخطوں میں یہ تبدیلی ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ اور ان کے اتحادیوں کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت صدر کا نام سرکاری عمارتوں، اداروں، بحری جہازوں اور سکوں پر درج کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ایک وفاقی تکنیکی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والا سونے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی منظوری بھی دی تھی۔
    واضح رہے کہ ایک ڈالر کا سکہ جاری کرنے کی کوششیں ماضی میں ان قوانین کی وجہ سے ناکام ہو گئی تھیں جو زندہ افراد کی تصاویر امریکی سکوں پر چھاپنے سے روکتے ہیں۔ اگرچہ فیڈرل ریزرو کے قوانین وزارتِ خزانہ کو نوٹوں کے ڈیزائن میں تبدیلی کے وسیع اختیارات دیتے ہیں، تاہم "In God We Trust” جیسی عبارتوں کی موجودگی لازمی ہے اور تصاویر صرف وفات پا جانے والے افراد ہی کی لگائی جا سکتی ہیں

     

    Related Posts

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    اداکارہ ہانیہ عامر نےگائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا: پہلا پنجابی ہپ ہاپ گانا ’پابلو‘ ریلیز

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    بلاگ

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.