Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ” پنجاب میں سکول کب سے کھل رہے ہیں؟ رانا سکندر حیات کا دبنگ فیصلہ، محکمہ توانائی کی تجویز مسترد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پنجاب میں سکولوں کے دوبارہ کھلنے کی تاریخ کا اعلان، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں جاری تعطیلات میں مزید توسیع نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔

    صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں سکولزیکم اپریل سے کھول دیئے جائیں گے۔ اپنے بیان میں رانا سکندر حیات نے جعلی خبروں اور افواہوں سے محتاط رہنے کی تلقین کی ۔
    اس سے قبل ملک میں توانائی بحران کے باعث صوبہ پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیوں کی سفارش کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی کی جانب سے اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپیش کی گئی ہیں جن کے تحت 15اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سفارش کی گئی، سکولوں میں ہائبرڈ نظام تعلیم پر غور شروع کردیا گیا۔

    Related Posts

    پسرور، منانے میں ناکامی پرشوہر نے فائرنگ کرکے بیوی، ساس ،سالے کو موت کے گھاٹ اتاردیا

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    امریکا کی جانب سے ایران تجاویز مسترد کئے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    ٹوبہ ٹیک سنگھ ،دیرینہ دشمنی ، ڈیرے پر فائرنگ،4 ہلاک، ن لیگ کے رکن اسمبلی ایوب گادھی سمیت تین زخمی

    امریکا کی جانب سے ایران تجاویز مسترد کئے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بھارت کا جنگی جنون،متعدد اہداف کو نشانہ بنانے والے جدید اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ

    شکیرا کے بعد ڈانسنگ کوئین نورا فتیحی کا اعزاز

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.