Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :ایک امریکی وفاقی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ وائس آف امریکا کے ایک ہزار سے زائد ملازمین کو دوبارہ کام پر بحال کیا جائے اور اس سرکاری مالی اعانت سے چلنے والے میڈیا ادارے کی نشریات بحال کی جائیں۔
    ڈسٹرکٹ جج رائس لیمبرتھ کا یہ حکم منگل کو اس فیصلے کے 10 دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے قرار دیا تھا کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیوں کی نگرانی کے لیے تعینات شخص کی تقرری غیر قانونی تھی، جس کے باعث ملازمتوں میں کٹوتی بھی غیر مؤثر ہو گئی۔
    سابق ٹی وی اینکر کیری لیک نے، ٹرمپ کی جانب سے یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کی سربراہی سنبھالنے کے بعد، ملازمتوں اور فنڈنگ میں کمی کر دی تھی۔
    یہ ادارہ وی او اے کے علاوہ ریڈیو فری یورپ اور ریڈیو فری یورپ سمیت دیگر نشریاتی ادارے چلاتا ہے۔
    جج لیمبرتھ، جنہیں ریپبلکن صدر نے مقرر کیا تھا، نے حکم دیا کہ گذشتہ ایک سال سے تنخواہ کے ساتھ انتظامی چھٹی پر موجود 1,042 ملازمین کو 23 مارچ تک بحال کیا جائے۔
    عدالت نےیو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کو یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اگلے ہفتے تک بین الاقوامی نشریات بحال کرنے کے لیے ایک منصوبہ پیش کرے۔

    Related Posts

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    مقبول خبریں

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    اسرائیل ایران کی گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.