Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

      میٹا کا بڑا فیصلہ: انسٹاگرام سے اہم فیچر کا خاتمہ ، اب خفیہ گفتگو کے لیے واٹس ایپ کا سہارا لینا ہوگا!

      ”ہرنوں کا جزیرہ خارگ“ایران سمیت دنیا بھر کے لئے اتنا اہم کیوں ہے؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل ایران کی گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ امریکا کو ایران میں دنیا کے سب سے بڑے گیس فیلڈ جنوبی پارس پر اسرائیلی حملے کی پیشگی جانکاری نہیں تھی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے گیس فیلڈ پر حملہ نہیں کرے گا۔ اسی کے ساتھ انہوں نے تہران کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر قطر کے توانائی ڈھانچے پر دوبارہ حملہ ہوا تو امریکا تہران کے خلاف سخت جوابی کارروائی کرے گا۔

    Statement from President Trump on South Pars Gas Field: pic.twitter.com/YrjhDdGTxP

    — The White House (@WhiteHouse) March 19, 2026

    ایرانی گیس فیلڈ پر حملے کے بعد ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے حملے کے بعد کھلے عام ایسے "بے قابو نتائج” کی دھمکی دی جو پوری دنیا کو اپنی زد میں لے سکتا ہے۔ پٹرول اور گیس کی تنصیبات پر حملوں کے بعد ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل نے ایران میں ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے ایک حصے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے میں امریکا اور قطر ملوث نہیں تھے اور ان کو اس حملے کے بارے میں کوئی پیشگی اطلاع نہیں تھی۔
    امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ "مشرق وسطیٰ میں جو کچھ ہوا، اسرائیل نے اس پر غصے میں آکر ایران میں ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے نام سے مشہور ایک بڑی تنصیب پر پرتشدد حملہ کیا، جس کا ایک نسبتاً چھوٹا حصہ متاثر ہوا ہے۔ امریکا کو اس حملے کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تھا، اور قطر کسی بھی طرح سے اس میں ملوث نہیں تھا، اور نہ ہی اس نے یہ حملہ کیا اور نہ ہی مجھے معلوم تھا کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے۔”
    اسی کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا دنیا کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا۔ قطر پر ایران کے جوابی حملے کے بعد ٹرمپ نے بدھ کی رات سوشل میڈیا پر یہ دھمکی جاری کی۔

    Related Posts

    "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

    محکمہ جنگلی حیات کی موجودگی میں قانون کی دھجیاں اڑ گئیں: چترال میں کم عمر آئی بیکس کا شکار

    "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

    مقبول خبریں

    دنیا کے خوش ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر؟

    اسرائیل ایران کی گیس فیلڈ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.