Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    29 روزے یا 30؟  رویتِ ہلال کمیٹی نے عید الفطر 2026ء کی تاریخ کا پتا دے دیا!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: پاکستان میں عید الفطر کے چاند کے حوالے سے تمام تر قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال نے سائنسی اعداد و شمار کی روشنی میں واضح کر دیا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک 30 روزوں پر مشتمل ہونے کا قوی امکان ہے اور قوم عید الفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو منائے گی۔
    چاند نظر کیوں نہیں آئے گا؟
    سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال کے مطابق جمعرات 19 مارچ (29 رمضان) کی شام چاند کی رویت ممکن نہیں ہوگی۔ اس کی بڑی وجوہات درج ذیل ہیں:
    چاند کی پیدائش: نیا چاند جمعرات 19 مارچ 2026ء کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔

    عمر کی کمی: 29 رمضان کی شام غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر پاکستان کے تمام علاقوں میں 13 گھنٹوں سے بھی کم ہوگی، جبکہ انسانی آنکھ سے دیکھنے کے لیے عمر کم از کم 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔
    وقت کا فرق: غروبِ شمس اور غروبِ قمر کے درمیان فرق کراچی میں 26 منٹ اور پشاور میں 30 منٹ ہوگا، جبکہ شرعی رویت کے لیے یہ دورانیہ کم از کم 40 منٹ ہونا لازمی ہے۔
    عید کب ہوگی؟
    سیکرٹری جنرل نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026ء سے ہوگا، جس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں عید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتے کے روز منائی جائے گی۔

    Related Posts

    سیالکوٹ چیمبر کی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی برائے میلے، نمائش اور وفود کا اہم اجلاس

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    ضلعی امن و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے زیر اہتمام کیپٹن حافظ ضیاء اللہ شہید کی یاد میں ریفرنس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.