Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں: لاہور میں بسنت منانا غریب کے بس سے باہر؛ پتنگ اور ڈور کے نرخوں کو ’پر‘ لگ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: زندہ دلانِ لاہور کے پسندیدہ تہوار بسنت کی آمد آمد ہے، مگر اس بار پتنگوں اور ڈور کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشربا اضافے نے شہریوں کو پریشان کر دیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قیمتیں مقرر نہ کیے جانے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے تفریحی سامان کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے، جس سے متوسط طبقہ اس بار بسنت کی خوشیوں سے محروم رہتا دکھائی دے رہا ہے۔
    لاہور کے مختلف بازاروں، بالخصوص موچی گیٹ اور باغبانپورہ میں قیمتوں کی صورتحال کچھ یوں ہے:
    ڈور کا پنا: 2 پیس ڈور کا پناہ جو پہلے سستا ہوا کرتا تھا، اب 6,000 سے 7,000 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
    گڈا: عام تِاوا گڈا 300 روپے جبکہ ڈیڑھ تِاوا گڈا 500 سے 600 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔
    پتنگ: روایتی پتنگ کی قیمت اب 1,000 سے 1,500 روپے کے درمیان وصول کی جا رہی ہے۔
    تیزی سے بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے موچی گیٹ، باغبانپورہ اور اندرونِ شہر کے دیگر مقامات پر رات گئے خریداروں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ اس رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دکانداروں نے "منہ مانگے دام” کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ ریٹ لسٹ نہ ہونے کی وجہ سے ہر دکاندار اپنی مرضی کی قیمت وصول کر رہا ہے۔
    پریشان حال شہریوں نے ضلعی انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ:
    "اگر حکومت نان اور روٹی کی قیمت مقرر کر کے اس پر عملدرآمد کروا سکتی ہے، تو پتنگ، ڈور اور گڈوں کے ریٹ مقرر کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟”
    شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ اگر انتظامیہ نے فوری نوٹس نہ لیا تو اس بار بسنت صرف امیروں کا تہوار بن کر رہ جائے گا اور غریب صرف دوسروں کی پتنگیں کٹتی دیکھ کر ہی گزارا کرے گا۔

    Related Posts

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    دو روز قبل نہاتے ہوئے ڈوبنے والے 22سالہ نوجوان محبوب علی ولد محمد خان انڑ کی لاش تاحال نہ مل سکی

    مقبول خبریں

    انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت ستھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہوئی:عظمیٰ بخاری

    ٹھٹھہ کے علاقے جھرک میٹنگ ریلوے اسٹیشن کے قریب کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 مزدور جاں بحق جبکہ 5 زخمی

    اب منشیات فروش پنکی کو تمغہ ملنے کا انتظار ہے ، فیصل واوڈا

    ’فتح 4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ،قوم کو مبارکباد، انجنئیرز ،سائنسدانوں کو خراج تحسین

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.