Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

      اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

      ایپل کے ’ایم فائیو‘ پربڑی بچت: 2026 میک بک پرو بھی ناقابل یقین قیمت پر ملےگا

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں دھماکا، 4 ہلاک، ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی ہلاکت کی تردید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران: جنوبی ایران کے شہر بندر عباس میں شارع معلم پر واقع ایک 8 منزلہ رہائشی عمارت میں گیس دھماکہ ہوا ہے۔ اس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
    ایران کا پورٹ سٹی بندر عباس آبنائے ہرمز کے نزدیک واقع ہے جہاں امریکا نے فضائی مشقیں شروع کی ہیں
    ایران کی سب سے اہم اور عالمی شہرت یافتہ بندرگاہی شہر بندر عباس میں ہوا جو آبنائے ہرمز کے قریب واقع ہے جہاں امریکا نے بڑا جنگی بیڑہ بھیجا ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا بندرعباس کی 8 منزلہ عمارت میں ہوا اس کے کم از کم دو فلور مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
    دھماکے میں متعدد گاڑیاں اور دکانیں تباہ ہوگئیں۔ تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ البتہ ایمبولینسوں کو جاتے دیکھا گیا ہے۔
    ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اصل وجہ کا ابھی تک تعین نہیں کیا جاسکا ہے تاہم حکام تفتیش کر رہے ہیں۔
    ریسکیو اور فائر فائٹرز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے تاہم کوئی واضح تعداد یا اموات کی تصدیق نہیں ہوئی۔
    اسی طرح ایران کے جنوب مغربی صوبے کے شہر اہواز میں بھی ایک اور خوفناک دھماکا ہوا ہے جس میں 4 ہلاکتوں اور 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
    تسنیم نیوز ایجنسی نے اس دھماکے میں ایرانی پاسداران انقلاب کی بحری فوج کے کسی کمانڈر کو نشانہ بنائے جانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے خبریں "مکمل طور پر غلط” ہیں۔ ادھر اسرائیل میں سیاسی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تل ابیب کا ایران میں ہونے والے دھماکوں سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اسے اس بارے میں کوئی علم ہے۔یاد رہے کہ بندر عباس آبنائے ہرمز کے قریب ایران کا ایک اہم تجارتی اور اسٹریٹیجک شہر ہے جہاں 26 اپریل 2025 کو ہونے والے دھماکے میں 60 کے قریب افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے

    Related Posts

    آبنائے ہرمز میں ایرانی فائرنگ،خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    جنگ بندی میں توسیع کے بعد آبنائے ہرمز میں تین مال بردار جہازوں پر حملے، ایران نے دو جہاز ضبط کرلئے

    مقبول خبریں

    ستاروں سے آگے پاکستان کی بلند پرواز: دو پاکستانی خلا بازوں کی تاریخی مشن کے لیے چین روانگی!

    اسلام آباد مذاکرات، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے 36 تا72گھنٹے اہم قراردیدیئے

    اسلام آباد مذاکرات کے نام پر سخت ترین سیکیورٹی ، نظام زندگی درہم برہم، سینئیر صحافی پھٹ پڑے

    40 ارب کوہستان کرپشن اسکینڈل، پلی بارگین درخواست منظور ایک اور ملزم رہا

    تبدیلی کا رحجان، سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    بلاگ

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.