Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میانوالی، سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران 6 دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میانوالی،میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 مبینہ دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔
    ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، اسی دوران دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی۔
    سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 6 خطرناک دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے جبکہ 8 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
    سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے ایک خودکش جیکٹ، تین دستی بم، ایک سب مشین گن، دو سو گولیاں اور دیگر بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔
    ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گرد گروہ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں کی مکمل منصوبہ بندی کر چکا تھا۔
    حکام کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، جبکہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔
    سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ بروقت کارروائی کے ذریعے ایک بڑی دہشت گردی کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے اور سکیورٹی ادارے صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    گوادر شہر اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کےکلیئرنس آپریشنز، ایک خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

    لسبیلہ: گوادر سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کی ویگن سے ٹکر،12 مسافر جاں بحق

    ڈھڈیال: چک بیلی روڈ پر ٹرک اور ڈمپر میں تصادم، معجزانہ طور پر جانی نقصان سے بچت

    مقبول خبریں

    غربی کنارہ، فوجی چیک پوسٹ پرحملہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو جاں بحق،

    دنیا کا سب سے طاقتور طوفان ’’چیمپی’’ تائیوان سے ٹکرا گیا، تعلیمی ادارے ، دفاتر بند، سینکڑوں پروازیں منسوخ

    گوادر شہر اور گردونواح میں سیکیورٹی فورسز کےکلیئرنس آپریشنز، ایک خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

    افغانستان: ارزگان کے محمد صادق کی انوکھی کہانی، 4 بیویوں سے 70 بچوں کے باپ اور غربت کی چکی میں پستے خاندان کی داستان

    لسبیلہ: گوادر سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ کی ویگن سے ٹکر،12 مسافر جاں بحق

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.