Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملک بھر میں انٹر نیٹ صارفین کو مشکلات، آئی ایس پی کمپنی کی تکنیکی خرابی وجہ بنی یا کوئی اور؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: ملک بھر میں انٹرنیٹ صارفین کو ایک بار پھر شدید مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ایک اہم اپ اسٹریم پرووائیڈر کے عارضی بریک ڈاؤن کے باعث قومی سطح پر انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے
    اس خرابی کے نتیجے میں مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار نمایاں طور پر کم ہو گئی، جبکہ آن لائن سرگرمیوں میں خلل پیدا ہو رہا ہے۔
    اس بریک ڈاؤن نے متعدد انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو متاثر کیا، جس کے باعث صارفین کو ویب سائٹس کھولنے، ویڈیو اسٹریمنگ، آن لائن میٹنگز اور سوشل میڈیا استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر آن لائن بینکنگ، ای کامرس اور ڈیجیٹل ادائیگیوں سے وابستہ افراد کو شدید پریشانی لاحق ہے۔
    انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی نیا ٹیل نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں انٹرنیٹ کی مجموعی کارکردگی میں کمی اس لیے آئی ہے کیونکہ کمپنی کے دو اپ اسٹریم پرووائیڈرز میں سے ایک اس وقت غیر فعال ہے۔اس تکنیکی خرابی کے باعث پاکستان کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ ٹریفک متاثر ہوئی اور صارفین کو کنیکٹیویٹی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
    نیا ٹیل کے مطابق کمپنی کی تکنیکی ٹیمیں صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور متاثرہ اپ اسٹریم پرووائیڈر کے ساتھ قریبی رابطے میں کام کر رہی ہیں تاکہ مسئلہ جلد از جلد حل کیا جا سکے۔۔

    Related Posts

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مقبول خبریں

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    ہفتہ وار مہنگائی میں 8.62 فیصد اضافہ، پیاز، ایل پی جی اور ایندھن مزید مہنگے

    علی اسد گیلانی چین میں نئے پاکستانی سفیر مقرر

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    چائنا سدرن ایئر لائنز کا چھ سال بعد گوانگژو اور دہلی کے بیچ پروازوں کی بحالی کا اعلان

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.