Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز کی بڑھتی مقبولیت مخالفین کی تکلیف کی اصل وجہ ہے: مریم اورنگزیب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دورۂ لندن اور اس کے اخراجات پر ہونے والے پروپیگنڈے کو کڑے ہاتھ لیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اصل مسئلہ جہاز کا نہیں بلکہ مریم نواز کی دن بہ دن بڑھتی ہوئی کارکردگی اور مقبولیت ہے جو مخالفین سے ہضم نہیں ہو رہی۔
    لاہور میں پریس کانفرنس اور جاری کردہ بیانات میں مریم اورنگزیب نے دوٹوک الفاظ میں دہرایا کہ یہ بات پہلے ہی واضح کی جا چکی ہے کہ مریم نواز اپنے دورۂ لندن کے تمام اخراجات خود ادا کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے اس بیان کو صوبوں میں نفرت اور قوم کے اندر تقسیم پیدا کرنے کے لیے استعمال کرنے والے عناصر کو اب عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔
    خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان کی جانب سے کی جانے والی نازیبا گفتگو پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے اسے پی ٹی آئی کی خواتین کے خلاف بدزبانی کی پرانی روایت کا تسلسل قرار دیا۔ انہوں نے کڑے الفاظ میں کہا کہ بدقسمتی سے آج خیبرپختونخوا پر ایسے عناصر مسلط ہو چکے ہیں جو پختونوں کی شاندار روایات سے بھی یکسر ناآشنا ہیں۔ ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی عزت و احترام کرنا غیور پختون روایات کا بنیادی حصہ رہا ہے، لیکن سیاسی مفادات کے لیے اس کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔
    مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ دہشت گرد تو بندوق اور خودکش جیکٹ کو ہتھیار بناتے ہیں، لیکن ان کے سیاسی سہولت کار زبان کو انسانوں اور خواتین کی توہین کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ سیاست میں خواتین کی عزت نفس کو مجروح کرنے کے لیے زبان کا غلط استعمال ایک انتہائی قابلِ نفرت اور گھٹیا رویہ ہے، جسے مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    برکس سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور یو اے ای کے صدر کی اہم ملاقات

    مقبول خبریں

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    ”ایران کے ساتھ جنگ بہت جلد ختم ، تیل کی قیمتیں زمین پر آ جائیں گی“صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان

    برکس سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور یو اے ای کے صدر کی اہم ملاقات

    مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی جاتی امرا میں نکاح کی سادہ پروقار تقریب منعقد، دلہا اذان جبار کون ہے؟

    انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز میں کلین سویپ کر لیا

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.