Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طلبا پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جامعہ الرشید میں خطاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے جامعہ الرشید کراچی میں طلباء اور اسکالرز کے ساتھ خصوصی انٹرایکٹو سیشن  میں شرکت کی ہے۔

    جامعہ الرشید  نے نوجوانوں نے عہد کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے اور افواہوں کا شکار نہیں ہوں گے اور پاکستان کی مسلح افواج کے شانہ بشانہ اس کا مقابلہ کریں گے کیونکہ قوموں کا اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہے۔

    اس موقع پرمفتی عبدالرحیم نے کہا کہ یہ دور جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا ہے۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ جدید علوم میں مہارت حاصل کریں اور ملک کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_tvk97a0c.mp4

    بھارت پاکستان کے اندر دہشت گردی کی کارروائیوں کی حمایت کر رہا ہے جبکہ پاک فوج جدید حکمت عملی کے ساتھ موثر جواب دے رہی ہے۔ طلباء اور سکالرز نے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔مسلح افواج اور قوم ایک دوسرے کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں اور نوجوان اس اتحاد کی اہمیت کو بخوبی سمجھتے ہیں۔

    طلباء اور اسکالرز نے کہا کہ آج کے کھلے اجلاس نے تمام خدشات اور غلط فہمیوں کو دور کر دیا ہے اور غلط معلومات کے مسئلے کو حل کیا ہے۔شرکاء نے کہا کہ یہ سیشن فوج اور عوام کے درمیان خلیج کو ختم کرنے اور اعتماد پیدا کرنے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔طلباء نے کہا کہ براہ راست سوال و جواب کے سیشن نے ان کے تمام شکوک و شبہات کو دور کیا، اور کئی اہم تصورات کو سمجھنے میں ان کی مدد کی۔

    سیشن کے اختتام پر طلباء اور سکالرز نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور قوم سے اپنی محبت اور پاک فوج کے لیے اپنی حمایت کا بھرپور اظہار کیا۔

    Related Posts

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیالکوٹ:دو جنازے، ایک صدمہ،، اور انصاف کی تلاش میں ملزم گرفتارکرنے پر معطل ایس ایچ او

    محافظ ہی ’بے یار و مددگار‘! اسلام آباد سیف سٹی کا جدید کیمرہ چوری؛ جس نظام نے شہر بچانا تھا وہ اپنی آنکھ نہ بچا سکا

    مقبول خبریں

    ایران کی نئی تجاویز بھی مسترد، میں مطمئن نہیں ، پاکستان کی بہت عزت کرتے ہیں ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران نے نظرثانی تجاویز ثالث پاکستان کو پہنچادیں، امریکاکی تصدیق، تفصیلات ظاہر کرنے سے انکار

    بیواؤں اور یتیموں کی دعائیں رنگ لے آئیں! مریم نواز کا 5 ارب روپے کا ’رحمت کارڈ‘ منصوبہ، ہر مستحق کو ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان

    سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    بلاگ

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.