Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

      سویڈن : اسکرین کو خیرباد، کتابوں اور قلم کی واپسی – کیا ڈیجیٹل تعلیم کا جادو ٹوٹ گیا؟

      سوزوکی GR 150 اب خواب نہیں، حقیقت! زیرو مارک اپ اور آسان قسطوں کا شاندار منصوبہ متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات کےباعث دہشت گرد، انتہا پسند اور نفرت کے نیٹ ورک پنجاب میں بے بس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: دہشت گرد، انتہا پسند اور نفرت کے نیٹ ورک —پنجاب میں بے بس!وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ برازیل سے واپسی کے ساتھ ہی امن و امان کے لیے مزید ہائی الرٹ،پنجاب حکومت نے انتہا پسندوں اور دہشتگرد کے نیٹ ورک کا مالیاتی اور جنگی انفراسٹرکچر اکھاڑ پھینکا،کالعدم انتہا پسند جماعت کے ٹھکانوں سے غیر قانونی جدید ترین اسلحہ، ہزاروں گولیاں، بلٹ پروف جیکٹس اور جنگی ساز و سامان برآمد۔پنجاب حکومت نے احتجاج کے نام پر نفرت فتنہ پھیلانے والی فنڈنگ  جام کر دی۔کالعدم انتہا پسند جماعت کے عہدے داروں کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے منجمد۔92 بینک اکاؤنٹس اور جاز کیش سمیت تمام ڈیجیٹل اکاؤنٹس جام۔کالعدم انتہا پسند جماعت کے 90 فنانسرز کے خلاف بھی مقدمات درج ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر غیرمعمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب حکومت  نے باقی صوبوں میں بھی کالعدم انتہا پسند جماعت کے خلاف پنجاب جیسی یکساں کاروائی کے لئے وفاقی حکومت سے درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کومبنگ آپریشن مستقل جاری رکھنے کا حکم دیا ہے ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/mns-1.mp4

    سوشل میڈیا پر ملکی سلامتی کے خلاف مواد شئیر کرنے پر 31مقدمات درج کرلئے گئے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو دی گئی بریفنگ میں کہا گیا کہ پنجاب میں مساجد اور آئمہ کرام کے لیے 61 ہزار سے زائد فارم تقسیم کیے گئے۔پنجاب میں 50 ہزار سے زائد آئمہ کرام نے خود اپنی رجسٹریشن کر کے امن اور قانون کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کیا۔

    پنجاب میں آئمہ کرام کی 82 فیصد رجسٹریشن مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا اظہار اطمینان کیا جبکہ پنجاب میں امن کی مضبوطی کے لیے پانچ بڑے وفاق المدارس نے مساجد/ آئمہ کرام کی رجسٹریشن پر اتفاقِ رائے کیا گیا ۔

    وزیراعلی مریم نواز شریف نے آئمہ کرام کو پریشان نہ کرنے اور احترام ملحوظ خاطر رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ آئمہ کرام نماز پڑھاتے ہیں ،نہیں چاہتے کہ وہ چندے کے لئے ہاتھ پھیلائیں ۔ ۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خبردار کیا کہ پنجاب کے کسی شہر میں وال چاکنگ برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے پنجاب حکومت کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو صوبہ بھر میں وال چاکنگ پر مکمل پابندی کے مستقل نفاذ کے لئے مؤثر اقدامات جاری رکھنے کی ہدایت کی جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب کے عوام کی جانب سے انتہاپسندی اور فتنہ انگیزی کو یکسر مسترد کرنے پر اظہار اطمینان کیا گیا۔

    اجلاس میں پنجاب میں اسلحہ لے کر چلنے کے لئے ایس او پیز وضح کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وزیراعلی مریم نواز شریف  نے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے پیش نظر سرویلنس مزید بڑھانے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیراعلی مریم نواز شریف  نےڈسٹرکٹ میں ڈرون سرویلنس کی ہدایت بھی کی ۔

    وزیراعلی مریم نواز شریف  نے حکم دیا ہے کہ  ہراسانی کے واقعات کی بھی ڈرون سرویلنس کی جائے۔

    Related Posts

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    ”شاندار شخصیات“،صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    مقبول خبریں

    ”شکریہ مسٹر پریذیڈنٹ!“: صدر ٹرمپ کی ستائش پر وزیراعظم شہباز شریف کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستانی قوم کی طرف سے اظہارِ تشکر

    ”شاندار شخصیات“،صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ

    سکھر:آخری رائیڈ، طالبہ سے اسکوٹی بے قابو، ایم این اے بال بال بچ گئے، اسٹاف کی دوڑیں

    آبنائے ہرمزکھلنے کے ساتھ ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی

    آبنائے ہرمز کھل گئی، امریکا کی جانب سے شکریہ

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.