Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

      10 کروڑ سال پرانا معمہ حل: آسٹریلیا کے مشہور ڈائنا سار کا ‘نیا چہرہ’ سامنے آگیا، 1300 ہڈیوں نے تاریخ بدل دی!

      مشرق وسطیٰ جنگ سے ارب پتی بھی متاثر، بلوم برگ نے ارب پتیوں کی عالمی فہرست جاری کردی، پہلے نمبر پر کون؟

      ٹینک جیسا مضبوط! اوپو نے 7000mAh کی ‘میگا بیٹری’ اور ناقابلِ شکست پائیداری کے ساتھ F33 سیریز متعارف کروا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اداکارہ نرگس اور مولانا طارق جمیل کی ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ماضی کی مقبول ڈانسر و اسٹیج اداکارہ نرگس اورمولانا طارق جمیل کے درمیان ملاقات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

    وائرل ویڈیو ابتدائی طور پر اداکارہ نرگس نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی، جہاں سے اسے دیگر سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بھی شیئر کیا گیا۔

    ویڈیو میں دونوں کو ایک کمرے میں کرسیوں پر ایک دوسرے کے سامنے بیٹھا دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ نرگس نے حجاب اور عبایہ پہن رکھا ہے۔

    ویڈیو میں نرگس نے بتایا کہ ان کی کافی عرصے بعد مولانا طارق جمیل کے ساتھ سعودی عرب میں ملاقات ہوئی اور دونوں اس وقت مکہ ٹاور میں موجود ہیں۔ویڈیو میں انہوں نے بتایا کہ وہ مولانا طارق جمیل کی بہت بڑی مداح ہیں، ان کی وجہ سے ہی وہ راہ راست پر آئیں اور ان کی زندگی بدلنے میں مولانا صاحب کا بڑا کردار ہے۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Ghazala Idrees (@nargisjiofficial)


    اداکارہ نے مولانا طارق جمیل سے التجا کی کہ وہ ان کی بہتر زندگی کے لیے دعائیں کریں جب کہ نرگس نے اپنے شوہر اور بچوں کی بہتری کے لیے بھی مولانا صاحب کو دعاؤں کی اپیل کی۔اداکارہ نے مولانا طارق جمیل کو یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر بھی کچھ عرصہ قبل حج کی سعادت حاصل کر کے گئے ہیں۔

    نرگس کی درخواست پر مولانا طارق جمیل نے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ کی زندگی تبدیل ہوگئی، وہ سیدھی راہ پر آگئیں اور بہت اچھے کام کر رہی ہیں۔مولانا طارق جمیل نے نرگس کی تعریفیں کیں کہ انہوں نے اپنے بیوٹی پارلر کی تمام ملازمین لڑکیوں کو عمرہ اور حج کروایا ہے، یہ نیک عمل ہے۔

    ساتھ ہی مولانا طارق جمیل نے بتایا کہ نرگس نے مسجد کی بھی تعمیر کروائی ہے جو کہ اچھا کام ہے۔

    اسی دوران مولانا طارق جمیل نے بھی نرگس کو درخواست کی کہ وہ انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں، وہ ان کے لیے دعائیں کیا کریں، اس پر اداکارہ نے کہا کہ وہ ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہیں اور ان کے لیے دعائیں کرتی ہیں۔

    Related Posts

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    مقبول خبریں

    ”ٹاپ گن 3 “کا بڑا دھماکہ!  60 سالہ ٹام کروز ایک بار پھر  واپسی کے لیے تیار؛ کیا  خطرناک اسٹنٹ اب ‘ممکن’ ہیں؟

    "رنگ نہیں ، دل کالے ہوتے ہیں!” ندا یاسر کے شو میں ‘معاشرتی تعصب کا کچا چٹھا کھول دیا

    انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    نیا امیگریشن بل سی-12 منظور، کینیڈا میں سالوں سے رہائش پذیر ہزاروں طلبا ڈی پورٹ ہوں گے

    روٹی مہنگی،تندور مالکان نے حکومتی آرڈر ہوا میں اڑا دئیے

    بلاگ

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    ناقص خوراک اور سست طرزِ زندگی: ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.