Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں پہلی بار اپنی طرز کا ائیر لفٹ ڈرون ریلیف آپریش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے ) ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ اور سول ڈیفنس پنجاب نے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپنی طرز کا پہلا ایئر لفٹ ڈرون ریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

    جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ایئر لفٹ ڈرونز کے ذریعے سیلاب میں پھنسے افراد کو خوراک، ادویات اور دیگر امدادی سامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ ایئر لفٹ ڈرون سے 200 کلوگرام تک خوراک، ادویات اور امداد ناقابلِ رسائی علاقوں میں پہنچائی جا رہی ہے۔
    جن مقامات تک کشتیوں کے ذریعے رسائی ممکن نہیں، وہاں ڈرون سروس متاثرین کیلئے امید کی کرن بن چکی ہے۔ سول ڈیفنس کے تربیت یافتہ اہلکار نہ صرف امدادی سامان پہنچا رہے ہیں۔ ڈرون سروس سے ناقابل رسائی اور خطرناک مقامات سے انسانوں کو محفوظ انداز میں ایئرلفٹ کیا جاسکتا ہے۔

    سیکرٹری داخلہ پنجاب اور ڈائریکٹر سول ڈیفنس ذاتی طور پر متاثرہ علاقوں میں جا کر ڈرون ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر 10 مزید ایئر لفٹ ڈرونز کی خریداری کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ امدادی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔

    پنجاب کے تمام متعلقہ محکمے اور افسران 24 گھنٹے سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں۔ متاثرین نے بروقت امداد اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر حکومت پنجاب کے اس اقدام کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث دو پولیس اہلکارگرفتار، ڈی پی او میانوالی نے حوالات میں بند کرادیا

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    مقبول خبریں

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    کشنر اور وٹکوف کے مشورے پر کارروائی ہوئی: ٹرمپ پھر مکر گئے، ایران کی نئی قیادت سے متعلق تحفظات کا اظہار

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    تاریخ کا خوفناک ‘خونی’ اتفاق: کیا 2026 بھی 1914 ثابت ہوگا؟ پہلی جنگِ عظیم کے سائے پھر منڈلانے لگے!

    بلاگ

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.