Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوحہ حملے کے دفاع میں اسامہ بن لادن کا ریفرنس مضحکہ خیز، گمراہ کن ہے، پاکستان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں کیے گئے حملے کے دفاع میں اسامہ بن لادن کے واقعے کا حوالہ دینے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اپنے حق جواب میں کہا کہ اسرائیل، جو خود ایک قابض، جارح اور بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے والا ملک ہے، اب اپنی غیر قانونی کارروائیوں کو چھپانے کے لیے دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/pak-israeal.mp4

    انہوں نے کہا کہ اسرائیل نہ صرف اقوام متحدہ اور اس کے عہدیداروں کو دھمکاتا ہے بلکہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں کو بھی نظر انداز کرتا ہے اور خود کو مظلوم ظاہر کر کے دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کرتا ہے۔ انہوں نے اسامہ بن لادن کے حوالے کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مؤقف اس واقعے پر ہمیشہ واضح رہا ہے اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں صفِ اول کا کردار ادا کیا ہے، جسے دنیا تسلیم کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ عالمی برادری کے ساتھ مل کر قربانیاں دی ہیں اور القاعدہ کو شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔

    Related Posts

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    ضلعی امن و بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے زیر اہتمام کیپٹن حافظ ضیاء اللہ شہید کی یاد میں ریفرنس

    تحریک انصاف کے راہنما بیرسٹر ملک مبشر مقصود اعوان گرفتار 

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.