Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹرمپ کے مشیر کی بھارت پر روس کی مالی معاونت کا الزام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بااثر مشیر اور وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت روس سے تیل خرید کر یوکرین کے خلاف جاری جنگ میں مالی مدد فراہم کر رہا ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، فاکس نیوز کے پروگرام "سنڈے مارننگ فیوچرز” میں گفتگو کرتے ہوئے اسٹیفن ملر نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا مؤقف واضح ہے کہ کسی بھی ملک کے لیے یہ ناقابل قبول ہے کہ وہ روسی تیل خرید کر اس جنگ کو طول دے۔ انہوں نے کہا کہ روسی تیل کی خریداری میں بھارت کا حجم چین کے برابر ہے، جو ایک چونکا دینے والا انکشاف ہے۔

    بین الاقوامی ماہرین کے مطابق، یہ بیان بھارت جیسے اہم اتحادی پر ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اب تک کی سب سے سخت تنقید سمجھا جا رہا ہے۔

    رائٹرز کے مطابق، واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے نے اس بیان پر کوئی ردعمل نہیں دیا، تاہم بھارتی حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی امریکی دباؤ کے باوجود روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔

    Related Posts

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    ہندوستان کے بعد نیپال میں بھی پیپر لیک پر ہنگامہ، جین زی کا احتجاج بالین شاہ حکومت کے لیے بنا چیلنج

    نیٹ پیپر لیک کے معاملے پر ’فاسٹ ٹریک کورٹ‘ کی سماعت پہلے دن ہی ملتوی، سی بی آئی کے وکیل نہیں ہوئے پیش

    مقبول خبریں

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    انڈین آئیڈل سیزن 16 کا فائنل: اوڈیشہ کی جیوترمائی نائک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.