Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال ایک بار پھر تشویشناک ہوگئی، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 451 ریکارڈ کیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی شدت برقرار ہے، جبکہ فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا اور شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 451ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق صوبے کے مختلف شہروں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔
    سرگودھا میں فضائی آلودگی کی شرح 595 پارٹیکولیٹ میٹرز کی گئی جو صوبے میں سب سے زیادہ ہے، اسی طرح ملتان میں 528 پارٹیکولیٹ میٹرز، گوجرانوالہ 478 پارٹیکولیٹ میٹرز، فیصل آباد 459 پارٹیکولیٹ میٹرز، لاہور 451 پارٹیکولیٹ میٹرز اور ڈیرہ غازی خان میں فضائی آلودگی کی شرح 443 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ماہرینِ ماحولیات اور طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ 300 سے زائد ایئر کوالٹی انڈیکس انسانی صحت کیلئے انتہائی خطرناک تصور کیا جاتا ہے، شدید آلودگی کے باعث شہریوں میں آنکھوں کی جلن، گلے کی خراش اور سانس کی بیماریوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
    محکمہ ماحولیات اور طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، سفر کے دوران ماسک کا لازمی استعمال کریں اور بچوں و بزرگوں کا خصوصی خیال رکھیں۔

    Related Posts

    ’’سوات کے شہری کا ایک ہاتھ سے کیچ ’’ دنیا بھر میں وائرل

    قلم کا ایسا جادو کہ کمپیوٹر فونٹ بھی شرما جائے؛ نیپالی طالبہ پراکریتی کی خوشخطی دنیا کی خوبصورت ترین لکھائی قرار

    پی آئی اے کا برطانیہ کے لئے آپریشن متاثر

    مقبول خبریں

    ’’سوات کے شہری کا ایک ہاتھ سے کیچ ’’ دنیا بھر میں وائرل

    پنجاب میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    قلم کا ایسا جادو کہ کمپیوٹر فونٹ بھی شرما جائے؛ نیپالی طالبہ پراکریتی کی خوشخطی دنیا کی خوبصورت ترین لکھائی قرار

    پی آئی اے کا برطانیہ کے لئے آپریشن متاثر

    پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، چوہدری پرویز الہی، اسد قیصر سے ملاقات

    بلاگ

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.