Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پی آئی اے کا برطانیہ کے لئے آپریشن متاثر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ناروے کی ایئرلائن نورس اٹلانٹک ایئرویز کی جانب سے اچانک آپریشنز معطل کیے جانے کے بعد برطانیہ کے لیے اپنی تمام پروازیں 26 نومبر 2026 سے اپنے بوئنگ 777 طیاروں کے ذریعے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    Due to an unexpected operational suspension by our wet-lease partner Norse Air without prior notice, tonight’s PK786 (London–Islamabad) & PK710 (Manchester–Lahore) are cancelled.

    We deeply regret the disruption. Efforts have been made to mitigate the impact, and from tomorrow, all UK flights will be operated by PIA’s own B777 fleet.

    Our teams are actively contacting the passengers to re-accommodate on next flights.

    Regret the inconvenience and we thank you for your patience.

    — PIA (@Official_PIA) November 25, 2026


    پی آئی اے کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان کے مطابق نورس اٹلانٹک نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے اپنے آپریشنز معطل کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے باعث برطانیہ سے پاکستان آنے اور جانے والی دو پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ متاثرہ پروازوں میں لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے اسلام آباد آنے والی پی کے 786 اور مانچسٹر سے لاہور جانے والی پی کے 710 شامل ہیں۔
    پاکستان کی قومی ایئرلائن کا کہنا ہے کہ نورس اٹلانٹک کی جانب سے آپریشنز معطل کیے جانے کی اطلاع اس وقت دی گئی جب لندن اور مانچسٹر کے ہوائی اڈوں پر مسافر طیاروں میں سوار ہونے کی تیاری کر رہے تھے۔ پی آئی اے نے متاثرہ مسافروں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں متبادل پروازوں میں جگہ فراہم کرنے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
    ایئرلائن کے مطابق کسی تیسرے فریق پر انحصار سے پیدا ہونے والی مزید رکاوٹوں سے بچنے اور پروازوں کا شیڈول برقرار رکھنے کے لیے 26 نومبر سے برطانیہ کا آپریشن اپنے بوئنگ 777 بیڑے کے ذریعے چلایا جائے گا۔

    Related Posts

    پنجاب میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    قلم کا ایسا جادو کہ کمپیوٹر فونٹ بھی شرما جائے؛ نیپالی طالبہ پراکریتی کی خوشخطی دنیا کی خوبصورت ترین لکھائی قرار

    پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، چوہدری پرویز الہی، اسد قیصر سے ملاقات

    مقبول خبریں

    پنجاب میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر

    قلم کا ایسا جادو کہ کمپیوٹر فونٹ بھی شرما جائے؛ نیپالی طالبہ پراکریتی کی خوشخطی دنیا کی خوبصورت ترین لکھائی قرار

    پی آئی اے کا برطانیہ کے لئے آپریشن متاثر

    پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، چوہدری پرویز الہی، اسد قیصر سے ملاقات

    امریکا نے یوکرین کے ایف-16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ ڈالر کا پیکج منظور کرلیا

    بلاگ

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.