Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جودھ پور: جھگڑےپر نوجوان کے جسم میں 4 فٹ لمبا ’شاور پائپ‘ گھسا دیا ڈاکٹروں کی ٹیم نے کیسے نکالا?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جودھ پور (بھارت): بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں انسانیت سوز تشدد اور بربریت کا ایک لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں معمولی تنازع پر حملہ آوروں نے ایک نوجوان کے جسم میں باتھ روم میں استعمال ہونے والا تقریباً 4 فٹ لمبا پلاسٹک کا شاور پائپ زبردستی داخل کر دیا۔

    India DOCTORS REMOVE 4-FOOT ‘SHOWER PIPE’ from INSIDE MAN

    Object was FORCED INSIDE HIM during ‘DISPUTE’ https://t.co/r6Tpb4gqoL

    — RT (@RT_com) November 22, 2026


    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وحشیانہ واقعہ باتھ روم کے استعمال پر ہونے والے ایک جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ ملزمان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چار فٹ لمبا پائپ اس کے مقعد میں گھسا دیا، جو بڑی آنت کو چیرتا ہوا پیٹ کے اندرونی حصے تک جا پہنچا اور وہاں بری طرح پھنس گیا، جس سے نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی۔
    متاثرہ نوجوان کو شدید اندرونی چوٹوں اور تشویشناک حالت میں فوری طور پر جودھ پور کے متھراداس ماتھر (MDM) اسپتال منتقل کیا گیا۔ اسپتال کے جنرل سرجری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر دنیش دت شرما کی قیادت میں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے فوری طبی معائنے کے بعد ہنگامی آپریشن کا فیصلہ کیا۔ڈاکٹروں کے مطابق یہ طبی تاریخ کے انتہائی نایاب اور پیچیدہ کیسز میں سے ایک تھا، کیونکہ پائپ نے بڑی آنت کو شدید نقصان پہنچایا تھا اور ذرا سی چوک بھی شدید خون بہنے یا جان لیوا انفیکشن کا باعث بن سکتی تھی۔ تاہم سرجیکل اور اینستھیزیا ٹیموں نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیاب آپریشن کے ذریعے 4 فٹ لمبا پائپ جسم سے باہر نکال لیا۔
    اسپتال انتظامیہ کے مطابق سرجری کے بعد متاثرہ نوجوان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور تیزی سے روبصحت ہو رہا ہے، جبکہ اس کا مکمل علاج ریاستی حکومت کی فلاحی اسکیم کے تحت مفت کیا گیا ہے۔ طبی ماہرین اور سماجی حلقوں نے اس غیر انسانی واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    مقبوضہ جموں و کشمیر: بڈگام میں تین منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

    تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح؛ ایوانِ نمائندگان میں 258 نشستیں جیت کر 1992 کے بعد سب سے بڑی اکثریت حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    مقبوضہ جموں و کشمیر: بڈگام میں تین منزلہ عمارت میں خوفناک آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

    تاریخ رقم: ترکیہ بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارے ’قزل ایلما‘کو فوج میں شامل کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا

    ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح؛ ایوانِ نمائندگان میں 258 نشستیں جیت کر 1992 کے بعد سب سے بڑی اکثریت حاصل کر لی

    دو خوفناک ٹریفک حادثات: باپ بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک، 33 زخمی

    ٹرمپ خاندان کو منافع، لوگوں کے اربوں ڈوب گئے’میم کوائن‘ ($TRUMP) کی قدر ایک ڈالر سے بھی نیچے آ گئی

    بلاگ

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    پیر صاحب شاہ مردان شاہ تاریخ کے آئینے میں روحانیت، حُر تحریک اور قومی سیاست کا ایک اہم تاریخی باب

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.