Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    33 سالہ شخص نے اپنے گھر خودکشی کر لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔بیورو رپورٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ایک 33 سالہ شخص نے اپنے گھر خودکشی کر لی ہے۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ کینٹ سیالکوٹ کے علاقہ رینجرز روڈ پر موجود علاقہ بھوج پور کے رہائشی 33 سالہ ریحان علی ولد عنصر علی نے گھر کی چھت پر رسی کے پھندا سے لٹک کر خود کشی کر لی ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر خود کشی کرنے والے ریحان کا معائنہ کیا لیکن وہ جاں بحق ہو چکا تھا۔
    معلوم ہوا ہے کہ ریحان چار دن سے ڈپریشن کا شکار تھا جس کے باعث اس نے خود کشی کرنے کے لئے قدم اٹھایا۔

    Related Posts

    ڈی ایس پی بھریا کی کارروائی؛ جدید ٹیکنالوجی سے چوری و چھینے گئے 20 موبائل فون برآمد، مالکان کے حوالے

    مریم نواز ہیلتھ کلینک میں مبینہ طبی غفلت، حادثے کا زخمی دم توڑ گیا؛ شفاف انکوائری کا مطالبہ

    سالانہ مہنگائی 10.41 فیصد تک جا پہنچی؛ ایل پی جی 88 فیصد اور آٹا 44 فیصد سے زائد مہنگا

    مقبول خبریں

    ڈی ایس پی بھریا کی کارروائی؛ جدید ٹیکنالوجی سے چوری و چھینے گئے 20 موبائل فون برآمد، مالکان کے حوالے

    33 سالہ شخص نے اپنے گھر خودکشی کر لی

    مریم نواز ہیلتھ کلینک میں مبینہ طبی غفلت، حادثے کا زخمی دم توڑ گیا؛ شفاف انکوائری کا مطالبہ

    سالانہ مہنگائی 10.41 فیصد تک جا پہنچی؛ ایل پی جی 88 فیصد اور آٹا 44 فیصد سے زائد مہنگا

    امریکی محکمہ زراعت پر بھی سائبر حملہ،کسانوں کو ادائیگیاں بند

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.