Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ؛ 15 افسران کے تقرر و تبادلے، متعدد سرکلز کے ایس ڈی پی اوز تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس میں انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرتے ہوئے 15 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے ہیں، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
    جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامی بنیادوں پر نوشیروان احسن منہاس اور علی رضا قریشی سمیت دو افسران کو عہدوں سے ہٹا کر سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) کلوز کر دیا گیا ہے۔

    نئی تعیناتیوں کے تحت دارالحکومت کے اہم سرکلز میں نئے سب ڈویژنل پولیس افسران (ایس ڈی پی اوز) تعینات کیے گئے ہیں، جن میں کیپٹن (ر) سہیل امین کو سیکرٹریٹ سرکل، محمد نعمان کو کورال سرکل جبکہ دُرِ تباش کو کوہسار سرکل کا ایس ڈی پی او مقرر کیا گیا ہے۔
    اسی طرح محمد آصف کو رمنہ سرکل، سہیل احمد اعوان کو انڈسٹریل ایریا سرکل اور نور الاسلام کو شہزاد ٹاؤن سرکل کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔
    نوٹیفکیشن کے مطابق دیگر افسران کو بھی سکیورٹی، آپریشنز، ٹریفک، ہیڈکوارٹرز، فیڈرل پریزن، ٹیلی کمیونیکیشن اور اینٹی رائٹ فورس (اے آر ایف) سمیت اہم شعبوں میں تعینات کیا گیا ہے۔ آئی جی اسلام آباد کے احکامات کے تحت تمام تقرر و تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

    Related Posts

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    مقبول خبریں

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.