Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہرت کے اسٹیج سے سکون کے اسٹال تک؛ معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک کی نئی زندگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک:

    پاکستان کی نامور سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک، جنہوں نے اپنی منفرد آواز میں ’لال میری پت‘ اور ’دانے پہ دانا‘ جیسے مقبول گیتوں سے دنیا بھر میں شناخت بنائی، اب گلوکاری اور شوبز کی دنیا کو الوداع کہہ کر ایک سادہ اور پُرسکون زندگی گزار رہی ہیں۔

    500 سے زائد گیت ریکارڈ کرانے اور 45 ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے والی شازیہ خشک حال ہی میں ایک فیسٹیول کے دوران اپنے چھوٹے سے اسٹال پر نظر آئیں، جہاں وہ عبایا اور نقاب میں ملبوس ہو کر خوشبو، کریمیں، ملبوسات اور جیولری سمیت دیگر اشیاء خود فروخت کر رہی تھیں۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ خشک نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 2018 میں گلوکاری چھوڑنے کا مکمل فیصلہ کر لیا تھا اور گھر سے صرف قرآنِ پاک اٹھا کر نکل پڑی تھیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ جنید جمشید کی وفات نے ان کی سوچ اور زندگی پر گہرا اثر ڈالا، جس کے بعد ان کے خیالات میں تبدیلی آئی اور انہوں نے آہستہ آہستہ پردہ شروع کر دیا۔ ان کے جڑواں بچے اس وقت بیرونِ ملک مقیم ہیں۔

    اپنی موجودہ زندگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شازیہ خشک نے کہا کہ "اللہ کبھی کسی کو اکیلا نہیں چھوڑتا، اس نے میرا ہاتھ پکڑ لیا۔” ان کے مطابق شہرت کے بڑے اسٹیج کے مقابلے میں انہیں اصل سکون اب اس چھوٹے سے اسٹال پر ملا ہے۔

    Related Posts

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    مقبول خبریں

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ: ورثا نے نامزد ملزم کو معاف کر دیا،ضمانت منظور

    راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا  کم بیک، میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.