Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خوشاب کی ہونہار طالبہ حلیمہ سعدیہ نے   ادارے کا نام روشن کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالٰہی عاطف سے)

     

    گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین خوشاب کی ہونہار طالبہ حلیمہ سعدیہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے صوبائی سطح پر انسدادِ بدعنوانی کے موضوع پر منعقدہ اردو تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کر دیا۔بی ایس انگلش کی طالبہ حلیمہ سعدیہ نے اپنی شاندار تقریری صلاحیتوں، پُراعتماد اندازِ بیان، فصاحت و بلاغت اور بہترین اظہارِ خیال کے ذریعے صوبائی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی۔ ان کی اس کامیابی کو ان کی مسلسل محنت، لگن، خود اعتمادی اور غیر معمولی صلاحیتوں کا مظہر قرار دیا جا رہا ہے۔ عوامی، سماجی، تعلیمی ،ادبی اور صحافتی حلقوں نے پرنسپل ادارہ ہذا حفصہ حبیب کو ان کے ادارے کی ہونہار طالبہ حلیمہ سعدیہ کی اس نمایاں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوءے ادارے کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اعزاز نہ صرف طالبہ کے لیے بلکہ پورے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے اور اس سے دیگر طالبات کو بھی تعلیمی، ادبی اور ہم نصابی سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملے گا۔
    دریں اثناء کالج کی انتظامیہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ادارے میں طالبات کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں صوبائی و قومی سطح پر اپنی قابلیت منوانے کے مواقع فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

    Related Posts

    صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہالا آمد، درگاہ سرور نوح پر حاضری، فاتحہ خوانی شہریوں سے ملاقات اور مسائل حل کرنے کی ہدایات

    سیکرٹری لیبر / چیرمین ورکرز ویلفیئر فنڈ پنجاب دانش افضال کے ساتھ ملک اکرم شہزاد  اعوان  کی ملاقات

    سجن خان انڑ آل پاکستان انڑ اتحادضلع مٹیاری کے صدر مقرر

    مقبول خبریں

    صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان کی ہالا آمد، درگاہ سرور نوح پر حاضری، فاتحہ خوانی شہریوں سے ملاقات اور مسائل حل کرنے کی ہدایات

    خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسانی سے تحفظ، قانونی حقوق اور شکایات کے ازالے کے حوالے سے   آگاہی سیمینار

    محبت دیرو: گھریلو  جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، دو خواتین زخمی

    یورپی مسافر طیاروں کو پھر بم کی دھمکیاں، جنگی طیاروں کا گشت، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا

    ڈی پی او دیر بالا  کی زیر صدارت کھلی کچہری ، امن کمیٹی کے مشران کی شرکت، امن و امان اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.