Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: آسٹریلیا نے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو 28 رنز سے شکست دے دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہانگ کانگ: 

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے ایک سنسنی خیز افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ہانگ کانگ کو 28 رنز سے شکست دے دی۔

     میچ میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر پہلے آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلوی بلے بازوں نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے میکس برائنٹ (Max Bryant) نے طوفانی اننگز کھیلتے ہوئے صرف 13 گیندوں پر 56 رنز کی شاندار باری کھیلی۔ ہانگ کانگ کے باؤلرز میں یاسیم مرتضیٰ نے 1 اوور میں 10 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی۔

    ہانگ کانگ کی کوشش: 135 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم مقررہ 6 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز ہی بنا سکی۔ یاسیم مرتضیٰ نے بیٹنگ میں بھی ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا اور 13 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 32 رنز بنائے، تاہم وہ ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کرا سکے۔ آسٹریلیا کی طرف سے پیٹر ڈولی (Patrick Dooley) نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 اوورز میں 32 رنز کے عوض 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

      آسٹریلیا نے یہ مقابلہ 28 رنز سے اپنے نام کر لیا۔

     

    Related Posts

    ڈھڈیال میں پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی

    امریکیوں نے پولنگ ڈے سے پہلے ہی الیکشن ہلا کر رکھ دیا!43 ملین سے زائد ووٹس کاسٹ! ٹیکساس اور سوئنگ سٹیٹس سے ڈرامائی ٹرن آؤٹ!

    ہانگ کانگ سپر سکسز: سنسنی خیز مقابلے میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

    مقبول خبریں

    ڈھڈیال میں پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی

    ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ: آسٹریلیا نے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو 28 رنز سے شکست دے دی

    امریکیوں نے پولنگ ڈے سے پہلے ہی الیکشن ہلا کر رکھ دیا!43 ملین سے زائد ووٹس کاسٹ! ٹیکساس اور سوئنگ سٹیٹس سے ڈرامائی ٹرن آؤٹ!

    ہانگ کانگ سپر سکسز: سنسنی خیز مقابلے میں سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ایک وکٹ سے شکست دیدی

    ایک سال میں کتنے ماورائے عدالت قتل ہوئے? چیرمئین انسانی حقوق کمیشن کا تہلکہ خیز انکشاف

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.