Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

      خبردار ، PTA کا بڑا ایکشن: (Inactive SIMs) پر چلنے والے واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک ہونا شروع!

      یوٹیوب سے آمدنی کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے ایک اہم تبدیلی کی آزمائش

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تھر پارکر، مرکز صحت کی ایمبولنس میں سلنڈر تبدیل کر تے دھماکا، 10 جان بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر:تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر میں ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر تبدیل کرنے کے دوران دھماکے اور آگ لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی، جبکہ واقعے میں اسپتال کے عملے سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔
    نگرپارکر کے علاقے ڈانو ڈھانڈل میں بنیادی صحت مرکز (بی ایچ یو پلس) میں کھڑی پی پی ایچ آئی کی ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر تبدیل کرنے کے دوران دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں حاملہ خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    تھرپارکر نگر پارکر گاؤں میں ایمبولنس میں گیس سلینڈر میں زوردار دھماکہ 7 افراد جانبحق
    دھماکے میں جاں بحق ہونے والے تین کی شناخت اسحاق تھیبو (42 سال)، ڈینو میگھواڑ (38 سال) اور پاندھی راجڑ (45 سالہ سے ہوئی مزید 4 افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی،
    #Thar #Sindh https://t.co/udIo5jZac0

    — Sindh Leaks سنڌ ليڪس (@Sindhleak) October 29, 2026


    ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمبولینس میں سلنڈر تبدیل کرتے ہوئے دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ نے ایمبولینس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ واقعے میں جھلسنے سے متعدد افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں سول اسپتال مٹھی منتقل کردیا گیا۔
    حکام کے مطابق جاں بحق افراد میں حاملہ خاتون، 2 تیماردار اور اسپتال کے عملے کے 4 ملازمین شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایمبولینس ڈرائیور اسحاق تھیبو، جسونت اور پاندھی راجڑ کی شناخت ہوگئی ہے، جبکہ دیگر لاشیں بری طرح جھلس جانے کے باعث ان کی شناخت میں مشکلات کا سامنا ہے۔
    ریسکیو ذرائع کے مطابق ایمبولینس میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا ایک بچہ بھی دم توڑ گیا، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی۔

    Related Posts

    حافظ آباد: تیزرفتار بس بے قابو ہوکر سیم نالے میں جاگری، 5 جاں بحق

    ’انتخاب میں دھاندلی ہوئی، میں برازیل کا اصل لیڈر ہوں‘، فلاویو بولسونارو کے سوشل میڈیا پوسٹ سے بڑھی ہلچل

    امریکی نیوکلیئر لیب میں آتشزدگی سے افرا تفری، ہنگامی حالت کا نفاذ؛ خطرے کی گھنٹی بج گئی

    مقبول خبریں

    حافظ آباد: تیزرفتار بس بے قابو ہوکر سیم نالے میں جاگری، 5 جاں بحق

    ’انتخاب میں دھاندلی ہوئی، میں برازیل کا اصل لیڈر ہوں‘، فلاویو بولسونارو کے سوشل میڈیا پوسٹ سے بڑھی ہلچل

    امریکی نیوکلیئر لیب میں آتشزدگی سے افرا تفری، ہنگامی حالت کا نفاذ؛ خطرے کی گھنٹی بج گئی

    تھر پارکر، مرکز صحت کی ایمبولنس میں سلنڈر تبدیل کر تے دھماکا، 10 جان بحق

    بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کیلئے معطل

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.