Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خلیج بنگال میں قیامت خیز سمندری طوفان کا خطرہ: ریڈ الرٹ جاری، ماہی گیروں کو فوری طور پر سمندر سے نکلنے کا حکم!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک

    خلیج بنگال میں ایک طاقتور ہوا کے کم دباؤ (Low-Pressure System) کے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کے خطرے کے پیش نظر متعلقہ موسمیاتی اداروں اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی ہواؤں کی شدت اور سمندر میں شدید طلاطم کے باعث آئندہ 5 روز تک صورتحال انتہائی حساس رہے گی۔ اس خطرے کے پیش نظر ماہی گیروں اور سمندری امور سے وابستہ تمام افراد کو سخت ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اگلے چند دنوں تک خلیج بنگال کے خطرناک حصوں کا ہرگز رخ نہ کریں۔جو ماہی گیر پہلے سے ہی کھلے سمندر میں موجود ہیں، انہیں فوری طور پر محفوظ ساحلوں اور بندرگاہوں پر واپس لوٹنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے۔ ساحلی پٹی کے رہائشیوں کو بھی محتاط رہنے اور انتظامیہ کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

    Related Posts

    بہار ، آتش بازی کا سامان بنانے کے دوران دھماکا، گھر تباہ، 5 ہلاک

    سی سی ڈی اہلکار کی خاتون سے زیادتی کیس:’عائشہ‘ نامی خاتون عادی مدعیہ نکلی، متعدد تھانوں میں 5 مقدمات درج کروانے کا انکشاف

    ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن کی گرفتاری کے بعد رہائی کیسے عمل میں آئی? اہم انکشافات،

    مقبول خبریں

    بہار ، آتش بازی کا سامان بنانے کے دوران دھماکا، گھر تباہ، 5 ہلاک

    خلیج بنگال میں قیامت خیز سمندری طوفان کا خطرہ: ریڈ الرٹ جاری، ماہی گیروں کو فوری طور پر سمندر سے نکلنے کا حکم!

    سی سی ڈی اہلکار کی خاتون سے زیادتی کیس:’عائشہ‘ نامی خاتون عادی مدعیہ نکلی، متعدد تھانوں میں 5 مقدمات درج کروانے کا انکشاف

    ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن کی گرفتاری کے بعد رہائی کیسے عمل میں آئی? اہم انکشافات،

    نہری پانی چوری پر سخت ترین کریک ڈاؤن کا حکم: ٹیل کے کسانوں تک پانی کا ایک ایک قطرہ پہنچایا جائے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.