Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن کی گرفتاری کے بعد رہائی کیسے عمل میں آئی? اہم انکشافات،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور میں ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن سمعیہ مبارک کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر پیسے لے کر چھوڑنے کے معاملے پر پولیس کے تین اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ کارروائی ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او، محرر اور ایک لیڈی کانسٹیبل کے خلاف کی گئی ہے۔
    سمعیہ مبارک لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں بغیر نمبر پلیٹ کی لگژری اوڈی گاڑی چلا رہی تھیں۔ پولیس نے انہیں ناکے پر روکنے کی کوشش کی تو وہ مبینہ طور پر گاڑی لے کر فرار ہوگئیں۔ اس دوران گاڑی کی ٹکر سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔
    پولیس نے تعاقب کرکے سمعیہ مبارک اور ان کی ایک دوست کو حراست میں لے لیا تھا۔ بعد ازاں اس معاملے میں مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے اختیارات سے تجاوز کرنے اور پیسے لے کر زیرِ حراست افراد کو چھوڑنے کے الزامات سامنے آئے۔
    ڈی آئی جی آپریشنز نے معاملے کی شفاف تحقیقات یقینی بنانے کے لیے ڈیفنس بی کے ایس ایچ او، محرر اور لیڈی کانسٹیبل کو عہدوں سے ہٹانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ واقعے کی انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کے سپرد کردی گئی ہے۔
    حکام کے مطابق تحقیقات میں الزامات ثابت ہونے کی صورت میں متعلقہ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

    Related Posts

    نہری پانی چوری پر سخت ترین کریک ڈاؤن کا حکم: ٹیل کے کسانوں تک پانی کا ایک ایک قطرہ پہنچایا جائے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز

    آزادکشمیر، گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، تین سگے بھائیوں سمیت چار معصوم جاں بحق ، 5 زخمی

    ملتان: پٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن کی گرفتاری کے بعد رہائی کیسے عمل میں آئی? اہم انکشافات،

    نہری پانی چوری پر سخت ترین کریک ڈاؤن کا حکم: ٹیل کے کسانوں تک پانی کا ایک ایک قطرہ پہنچایا جائے گا، وزیراعلیٰ مریم نواز

    آزادکشمیر، گاڑی دریائے نیلم میں جاگری، تین سگے بھائیوں سمیت چار معصوم جاں بحق ، 5 زخمی

    ملتان: پٹرولیم لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ

    شہدادپور میں محبت کا انجام خونی! پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر ق ت ل

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.