Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی سی ڈی اہلکار کی نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنا لی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: لاہور کے علاقے کاہنہ میں سی سی ڈی اہلکار نے جواں سال لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر برہنہ حالت میں ویڈیو بنالی، جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
    رپورٹ کے مطابق لاہور کے تھانہ کاہنہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کوٹ لکھپت کی رہائشی لڑکی یکم اکتوبر کو کاہنہ بازار گئی جہاں اس کے پرس سے موبائل فون غائب ہوگیا۔
    ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ لڑکی موبائل فون گم شدگی کی شکایت کے لیے تھانہ کاہنہ گئیں جہاں اس کو شبیر نامی سی سی ڈی پولیس اہلکار ملا، سی سی ڈی  پولیس اہلکار محمد شبیر نے لڑکی کا موبائل فون نمبر لے کر اس کو بھیج دیا، بعد ازاں محمد شبیر نے لڑکی کو کال کرکے موبائل فون ٹریس ہونے کے بہانے ہلو کی روڈ بلوایا۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ وہ آہلو روڈ پہنچی تو سی سی ڈی اہلکار شبیر اس کو حمیرا بی بی نامی خاتون کے گھر لے گیا اور اسلحہ نکال کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کی برہنہ حالت میں ویڈیو بنالی۔

    ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ سی سی ڈی اہلکار شبیر نے 10 اکتوبر کو لڑکی کو دوبارہ آہلو روڈ حمیرا بی بی کے گھر بلوایا، لڑکی اپنی عزت بچانے کے لیے وہاں گئی تو سی سی ڈی اہلکار شبیر نے لڑکی کو دوبارہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

    متاثرہ لڑکی ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی تھی جہاں ان کی داد رسی کی گئی۔

    Related Posts

    ایران پر نئے حملے سے خطےمیں کشیدگی بڑھے گی، یورپ کاایران سےمذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    "انصاف برائے فروخت نہیں ہو سکتا”: جنسی زیادتی کے کیس میں مبینہ رشوت اور دباؤ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت ترین ردعمل

    ملائیکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

    مقبول خبریں

    ایران پر نئے حملے سے خطےمیں کشیدگی بڑھے گی، یورپ کاایران سےمذاکرات پر آمادگی کا اظہار

    سی سی ڈی اہلکار کی نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنا لی

    "انصاف برائے فروخت نہیں ہو سکتا”: جنسی زیادتی کے کیس میں مبینہ رشوت اور دباؤ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سخت ترین ردعمل

    ملائیکہ اروڑا برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

    دہلی میں 31 اکتوبر تک سی اے پی ایف کی 273 کمپنیاں تعینات رہیں گی، احتجاج کے پیش نظر وزارتِ داخلہ کا بڑا فیصلہ

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.