Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈپٹی کمشنر خوشاب کی زیر صدارت ایجوکیشن اتھارٹی کا اجلاس، ٹیچرز کی ہارڈ شپ ٹرانسفرز کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی زیر صدارت ڈی سی آفس کے کانفرنس ہال میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اساتذہ کی ہارڈ شپ ٹرانسفرز، پرائیویٹ اسکولوں کی قواعد و ضوابط کے تحت رجسٹریشن کے عمل اور دیگر تعلیمی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایجوکیشن محمد عیسیٰ لالی اور اسسٹنٹ محکمہ تعلیم محمد قاسم خان نے ڈپٹی کمشنر کو ٹیچرز کی ہارڈ شپ ٹرانسفر کے عمل، پرائیویٹ اسکولوں کی نئی رجسٹریشن، تجدیدِ رجسٹریشن، مقررہ ٹائم لائنز اور رولز آف بزنس کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے سی ای او ایجوکیشن کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی حکمرانی (رول آف لاء) کو یقینی بنایا جائے اور مقررہ پالیسی پر پورا اترنے والے اساتذہ کے جائز کاموں میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔ اجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر نے اساتذہ کی ہارڈ شپ ٹرانسفرز کی باضابطہ منظوری بھی دے دی۔علاوہ ازیں، ڈپٹی کمشنر نے ضلع خوشاب کے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کے تعلیمی معیار کو مزید بلند کرنے کے لیے مؤثر اور عملی اقدامات اٹھانے کے بھی احکامات جاری کیے۔

    Related Posts

    سبی : سلیم شہید فٹبال کلب نے حریف ٹیم کو 5 کے مقابلے میں 1 گول سے دھول چٹا دی!

    کہاں ہیں سہیل آفریدی? پشاور ہائیکورٹ کا بازیابی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

    حوثی باغیوں کے حملے: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں یکدم 110 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں

    مقبول خبریں

    ’’اسٹار ہے تو کیا ہوا’’کوچ سے بدتمیزی پر پرتگال فٹبال فیڈریشن کا کرسٹیانو رونالڈو کیلئے بڑی سزا کااعلان

    سبی : سلیم شہید فٹبال کلب نے حریف ٹیم کو 5 کے مقابلے میں 1 گول سے دھول چٹا دی!

    کہاں ہیں سہیل آفریدی? پشاور ہائیکورٹ کا بازیابی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

    مڈٹرم الیکشن سے عین پہلے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی کسانوں کیلئے بڑا اعلان

    ایران نے امریکی جدید ترین ڈرون MQ9مار گرایا، پاسداران انقلاب

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.