پولیس نے اپنی روش نہیں بدلی لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے منشیات فروش کو رشوت لیکر رہا کرنے اور اسکے کارندوں کو نجی ٹارچر سیل میں رکھ کر ڈیل کرنے پر ایس ایچ او باٹا پور کو معطل سب انسپکٹر انتظار سرویہ کانسٹیبل وقاص وغیرہ کو حوالات میں بند کر کے کے مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس انٹیلی جنس کی رپورٹ پر ڈی آئی جی نے ایس ایچ او ہربنس پورہ کو حکم دیا کہ ڈیرے میں غیر قانونی طور پر مجبوس افراد کو بازیاب کرایا جائے تب فوری ایس ایچ او باٹا پور کو اطلاع بھی مل گئی جس نے نجی ٹارچر سیل سے بندے منتقل کرالئے
نجاب میں کرپشن کے خلاف مہم پولیس کو ناکام بنادی، معطلی و گرفتاریاں

